غزہ(پبلک پوسٹ)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس معاہدے کے تحت اسرائیل اپنی جیلوں سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ یہ معاہدہ دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی سمت ایک …
Read More »دنیا
ٹرمپ کا چین پر 100 فیصد اضافی ٹیرف، عالمی منڈیوں میں شدید مندی
چین پر 100 فیصد اضافی امریکی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈیوں میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کے خلاف سخت تجارتی اقدام کرتے ہوئے چینی درآمدات پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے …
Read More »فلسطینی شہید صحافی مریم ابودقہ سمیت 7 صحافی عالمی ایوارڈ کیلیے نامزد
دنیا بھر میں آزادیٔ صحافت کے لیے قربانیاں دینے والے 7 باہمت صحافیوں کو سال 2025 کے ’ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ان نامزد صحافیوں میں فلسطین کی شہید مریم ابو دقہ بھی شامل ہیں، جنہیں صہیونی فوج نے 25 اگست 2025 کو غزہ میں اس وقت شہید کیا جب وہ میدانِ جنگ میں …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ طبی رپورٹ میں اِن کی صحت کو ’غیر معمول‘ قرار دیا گیا ہے، معالج نے انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ کی ’قلبی عمر‘ (cardiac age) اِن کی حقیقی عمر سے تقریباً 14 سال کم ہے۔ واضح رہے کہ امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت 79 سال کے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس …
Read More »عالمی برادری کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
عالمی برادری کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم عالمی برادری اور دنیا بھر رہنماؤں نے جمعرات کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ، جو غزہ میں دو سالہ جنگ کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ،پاکستان روس ، چین ، …
Read More »ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوسکا، امن کا نوبل انعام کسی اور کو مل گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن کا نوبل انعام حاصل کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا اور 2025 کےلیے امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو مل گیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال امن کے نوبل انعام کے امیدواروں میں شامل تھے۔ انھیں مالٹا کے وزیر خارجہ ایان بورگ نے نامزد …
Read More »معزز ترین اعزاز نوبیل انعام برائے امن 2025وینزویلا کی ماریا کورینا مچاڈو نے اپنے نام کر لیا۔
رواں سال کے لیے امن کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا گیا۔ معزز ترین اعزاز نوبیل انعام برائے امن 2025 وینزویلا کی ماریا کورینا مچاڈو نے اپنے نام کر لیا۔ نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ امن نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریا کورینا مچاڈو کے نام رہا۔ ماریا کورینا مچاڈو کو وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع
غزہ: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد …
Read More »نوبیل امن انعام: ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگی یا دل ٹوٹے گا؟
اپنی سنہری کامیابیوں اور جائیدادوں کے لیے مشہور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود اب تک دنیا کے معتبر ترین اعزاز ’نوبیل امن انعام‘ سے محروم ہیں۔ نوبیل امن انعام کا اعلان کل اوسلو میں ہو گا اور اس سے قبل 79 سالہ ٹرمپ کی اس انعام کے لیے بے چینی عروج پر ہے اور …
Read More »شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر سے تعلق رکھتا ہے؟ والد پنکج کپور نے بتادیا
بالی ووڈ کے معروف اور باصلاحیت اداکار شاہد کپور اپنی شاندار اداکاری اور ہمہ گیر کرداروں کی بدولت شہرت رکھتے ہیں، ان سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں شاہد کپور کے والد اور سینئر اداکار پنکج کپور نے اپنے خاندان کے پاکستانی پس منظر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ پنکج کپور حال ہی میں …
Read More »
THE PUBLIC POST