بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر نظم السلام کے قابل اعتراض بیانات پر ڈسپلنری کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ بی سی بی کے مطابق بورڈ ممبر کے حالیہ قابل اعتراض بیانات کی مذمت کو دہراتے ہیں، اس حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کرکے 48 گھنٹوں کے اندر جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے …
Read More »دنیا
کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام،سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ
بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سمائرا اور کیان نے دہلی …
Read More »انڈر 19 ورلڈکپ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل
آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں آج ابتدائی روز تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے …
Read More »وینزویلا کے تیل پر قبضے کی خفیہ کہانی ٹرمپ، امریکی کمپنیوں اور عالمی سیاست کا پردہ فاش
واشنگٹن کی جانب سے وینزویلا کے خلاف حالیہ جارحانہ اقدامات اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیل کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ کھلی قربتیں کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم سیاسی و معاشی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔ پورے منظرنامے کا جائزہ لیا جائے تو اس کی ترتیب واضح دکھائی دیتی ہے، جس کے مطابق پہلے سیاسی طاقت کا بے …
Read More »ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات،خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ …
Read More »اواتار اسٹار زوئی سلڈانا نے ہالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کردی
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ زوئی سلڈانہ نے فلمی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور وہ اب دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 47 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے اس فہرست میں اسکارلٹ جوہانسن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ نئی فلم ’اواتار:فائر اینڈ …
Read More »ویرات کوہلی نے ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
بھارتی لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ہم وطن روہت شرما سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل بھی ایک درجہ ترقی سے دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں …
Read More »قطر میں امریکی فوجی اڈے سےکچھ اہلکاروں کو نکلنے کا کہا گیا ہے، خبر ایجنسی
قطر میں امریکی فوجی اڈے سے کچھ اہلکاروں کو نکلنے کا کہہ دیا گیا۔ تین سفارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی ذرائع کے مطابق قطر میں امریکی فوجی اڈے سے کچھ اہلکاروں کو نکلنے کا کہا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دوحہ میں امریکی سفارت خانے نے فوری طور پر اس حوالے سے …
Read More »ملائکہ اروڑا کی 52 برس کی عمر میںآئٹم سانگز کرنے پر لب کشائی
بھارتی اداکارہ اور معروف رقاصہ ملائکہ اروڑا نے 52 برس کی عمر میں آئٹم سانگز کرنے سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس پر کسی قسم کی معذرت یا صفائی دینے کی ضرورت نہیں۔ بالآخر بالی ووڈ میں اپنی دلکش پرفارمنسز کے باعث پہچانی جانے والی ملائکہ اروڑا نے یہ بات ایک یوٹیوب شو پر …
Read More »بھارت: بیڈمنٹن ایونٹ میں ناقص سہولیات پر ڈینش کھلاڑی کی سخت تنقید
بھارت میں جاری انڈین اوپن 2026 میں ناقص سہولیات پر ڈینش کھلاڑی نے سخت اظہار برہمی کیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے معروف بیڈمنٹن کھلاڑی میا بلیخفلڈٹ نے راؤنڈ آف 32 میں کامیابی حاصل کرنے کے باوجود ٹورنامنٹ کے انتظامات اور کھیل کے حالات پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے …
Read More »
THE PUBLIC POST