دنیا

ٹی20 ایشیاء کپ: افغانستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی20 ایشیاء کپ کے 11ویں میچ میں افغانستان نے  سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی میں گروپ بی کا سب سے اہم مقابلہ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے لیے ’’مارو یا  مرجاؤ‘‘ جیسی صورتحال ہے۔ افغانستان کے پہلے بیٹنگ کے فیصلے کے …

Read More »

قبر کھودنے کا منفرد بین الاقوامی مقابلہ، جیت کا معیار کیا؟

قبر کھودنے کا 8واں بین الاقوامی مقابلہ ہنگری کی ٹیم نے جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگری میں ہر سال دنیا بھر سے گورکن بین الاقوامی قبر کھودنے کی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ 2016ء کے بعد سے سوائے 2020ء اور 2021ء کے ہر سال ہنگری کے قبرستان آپریٹرز اور مینٹینرز کی ایسوسی ایشن …

Read More »

برطانیہ: روس کیلئے جاسوسی کا الزام، 3 افراد گرفتار

برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس نے روس کےلیے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ برطانوی پولیس نے بتایا ہے کہ گریس، ایسیکس سے 41 سالہ مرد اور 35 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 46 سال کے شخص کو بھی اسی علاقے سے الگ کارروائی …

Read More »

بھارت: محبوب کے طعنوں سے تنگ خاتون نے بیٹی کو جھیل میں پھینک دیا

بھارت میں خاتون نے محبوب کے طعنوں سے تنگ آکر 3 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش جھیل میں پھینک دی۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں خاتون نے آدھی رات کو اپنی بیٹی کو جھیل کے کنارے لے جانے کے بعد اسے پانی میں پھینکا اور پھر اس کے لاپتہ ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش میں5 افغان شہریوں سمیت 12 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے جیوانی سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 5 افغان شہریوں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 5 کا تعلق پنجاب اور ایک کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری: مسجد، اسپتال اور رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، 83 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں سفاک بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الشفا اسپتال کے قریب حملہ کیا جس کے نتیجے میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسی طرح ال اہلی اسپتال کے قریب بمباری میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ غزہ شہر میں فضائی حملوں سے ایک مسجد اور کئی رہائشی عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ صرف ایک …

Read More »

آپ بے حد خوبصورت ہیں،صدر ٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے حالیہ دورے کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بےحد خوبصورت قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلینیا ٹرمپ 17 ستمبر کو ونڈسر کیسل پہنچے جہاں ان کا استقبال پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ نے کیا، اس موقع پر جب شہزادی کیٹ نے ٹرمپ سے مصافحہ کیا …

Read More »

مصر کے میوزیم سے 3 ہزار سال قدیم فرعون کے زمانے کا سونے کا کڑا غائب

قاہرہ: مصر کی وزارتِ آثارِ قدیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ قاہرہ کے ایجپشن میوزیم کی لیب سے 3 ہزار سال قدیم سونے کا کڑا پراسرار طور پر غائب ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ کڑا فرعون آمنموپ کے دورِ حکمرانی (اکیسویں سلطنت: 1070 تا 945 قبل مسیح) سے تعلق رکھتا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ فی الحال یہ واضح …

Read More »

آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی

بھارت میں آن لائن گیم کی لت نے ایک معصوم جان لے لی جو اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے دیہی علاقے میں پیش آیا جہاں چھٹی جماعت کے طالبعلم کی پھندہ لگی لاش اس کے کمرے سے ملی۔ غمزدہ باپ نے پولیس کو بتایا کہ چیک بک لینے …

Read More »

امریکی اسکول میں بچوں کی ہیلتھ اسپیشلسٹ نے نابالغ طالبعلم سے جنسی تعلق استوار کرلیے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے ہائی اسکول میں بچوں کی صحت پر کام کرنے والی 32 سالہ لیزیٹ اورٹیگا ویلیس نے نابالغ طالبعلم سے ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ اسپیشلسٹ لیزیٹ اورٹیگا ویلیس نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے 17 سالہ اسٹوڈنٹ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا۔ پراسیکیوشن …

Read More »