سیاست

شیخ حسینہ نے طلبہ کیخلاف خونریز کریک ڈاؤں کی منظوری دی تھی، آڈیو لیک

بنگلادیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔ یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کے انویسٹیگیٹیو یونٹ بی بی سی آئے کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں سنی جا سکتی ہے۔ یہ آڈیو کال مارچ میں لیک ہوئی تھی، آڈیو میں شیخ حسینہ نے سیکیورٹی فورسز کو طلبہ …

Read More »

’خیرات میں ملی اکثریت سے مغرور ہوگئے‘،​​​​​​​ نبیل گبول اور طلال چوہدری کی تلخ کلامی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد نبیل گبول اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدادرت قوی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع ہوا، ایم این …

Read More »

سرکاری ملازم جو ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے:علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازم جو اپنی ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے، تنخواہ کو حلال کرنے کے لیے کام کریں۔ پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پشاور زبردست لوکیشن پر ہے لیکن …

Read More »

اسی منصوبے کا افتتاح کروں گا جس کو پورا کر سکوں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں لنک روڈ اور ناصر باغ روڈ مکمل ہوگا، 2025 کا منصوبہ 2035 تک لیکر نہیں جانا اور اسی منصوبے کا افتتاح کروں گا جس کو پورا کر سکوں۔ وزیراعلیٰ نے پشاور رنگ روڈ کے مِسنگ لنک ناصر باغ روڈ کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ صوبائی وزراء …

Read More »

کیا پی ٹی آئی  حکومت گرائی جا رہی ہے؟ خیبر پختونخوا سیاسی محاذ کا نیا مرکز بن گیا

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے اور نہ گرانے کی بحث ملکی سیاسی حلقوں میں زور و شور سے جاری ہے، ایک جانب اہم حکومتی ملاقاتیں جاری ہیں جب کہ دوسری طرف وزیراعلیٰ کے پی نے اس حوالے سے چیلنج بھی دیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ …

Read More »

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ؟یوٹیوبر بمشکل جان بچا پائے

لندن کے ہنگامہ خیز ماحول میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر برطانوی دارالحکومت میں ایک ’’انتہائی سنگین‘‘ حملہ کیا گیا، جس میں وہ بمشکل جان بچا پائے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک مختصر ویڈیو میں رجب بٹ کی …

Read More »

قیدی نمبر 804 کس چیز کا حق دار ہے؟ وزیراعظم کی شیروانی کون پہنے گا؟

پشاور:قیدی نمبر 804 کس چیز کا حق دار ہے اور وزیراعظم کی شیروانی کون پہنے گا؟ اس حوالے سے مشیر اطلاعات کے پی کے نے اپنے بیان میں لب کشائی کی ہے۔صوبائی مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کے گورنر نے بلاول زرداری کے وزیراعظم بننے کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ صدر زرداری کچھ عرصے سے …

Read More »

کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، نواز شریف

سابق وزیرا عظم اور مسلم لیگ کے صدر نواز شریف پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی، ساہیوال، خانیوال، ملتان ، لودھراں، وہاڑی اور بہاول نگر ڈویژن …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات؛ وکیل کا ٹوئٹ

راولپنڈی:پی ٹی آئی وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاع دی گئی ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت27 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے جی …

Read More »

وزیراعظم بانی پی ٹی آئی نہیں جو بات سے مکر جائیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بانی پی ٹی آئی نہیں جو بات سے مکر جائیں، وزیراعظم کی بات پورے پاکستان نے سنی ہے یہ آفر بالکل درست ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو بڑی مناسب آفر کی ہے، پورا …

Read More »