سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے چچا مرحوم بھتیجے کے آخری لمحات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر عمر شاہ کے چچا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سوشل میڈیا اسٹار کے آخری لمحات کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عمر کے چچا نے بتایا کہ ’اس رات میرا بھتیجا بالکل …
Read More »شوبز
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے تعلقات سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا
غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا ہے کہ مشہور پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان تعلقات اب بھی قائم ہیں۔ امریکی جریدے Us Weekly کے مطابق کئی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جولائی کے آخر میں ایک ساتھ ڈنر کرنے کے بعد بھی کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو رابطے میں …
Read More »محمد احمد نے اپنے بھائی کے جنازے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
سینئر اداکار، ہدایت کار اور مصنف محمد احمد نے اپنے بڑے بھائی کی المناک موت کا قصہ سناتے ہوئے ان کے جنازے میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی کی المناک موت کے بارے میں بات کی۔ جب میں فلم کیک کے سیٹ پر تھا، اس پوری فلم میں ایک ہی کامیڈی سین تھا، …
Read More »ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کیوں کیا؟
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اغوا کے الزام میں گرفتار اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی۔ سامعہ حجاب نے اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کا فیصلہ لیتے ہوئے اس کیخلاف کیس واپس لے لیا جس پر عدالت کے باہر میڈیا کے نمائندوں نے ان سے معافی کی وجہ دریافت کی تاہم …
Read More »ایرانی بیوٹی انفلوئنسر کی کاجول ٹرانسفارمیشن وائرل،مداح دنگ رہ گئے
ایرانی میک اپ آرٹسٹ اور کانٹینٹ کری ایٹر نسیم ایرانی نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ کاجول میں تبدیل کردیا۔ نسیم ایرانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ فلم کبھی خوشی کبھی غم کے مشہور گیت پر میک اپ ٹرانسفارمیشن کرتی نظر آئیں، ویڈیو …
Read More »عالیہ بھٹ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد تیزی سے وزن کیسے کم کیا؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماہر غذائیت ڈاکٹر سدھانت بھارگاوا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نے تیزی سے وزن کس طرح کم کیا۔ سدھانت بھارگاوا کے مطابق وزن کم کرنے کا کوئی جادوئی نسخہ نہیں بلکہ سادہ سائنسی اصولوں پر عمل ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کیلئے سب سے پہلے کیلوریز میں …
Read More »اداکارہ ہما قریشی نے منگنی کرلی؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی اور ان کے قریبی دوست و ایکٹنگ کوچ رچیت سنگھ کے درمیان منگنی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق ہما قریشی اور رچیت سنگھ نے حال ہی میں منگنی کر لی ہےتاہم اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔ ماضی میں بھی ہما …
Read More »کیا امیتابھ صرف 25 فیصد جگر پر زندگی گزار رہے ہیں؟
کیا بالی ووڈ کے لیجنڈ اسٹار امیتابھ بچن کا 75 فیصد جگر ختم ہوچکا اوروہ اپنی زندگی 25 فیصد پر گزار رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 82 سالہ امیتابھ بچن کی زندگی جدوجہد اور حوصلے کی روشن مثال ہے، 1982ء میں فلم ’کُلی‘ کے سیٹ پر خطرناک حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں وہ …
Read More »جیا بچن نے ریکھا کو گھر بلا کر واضح کردیا کہ ’اصل مسز بچن‘ کون ہے
بھارت کی معروف صحافی پوجا سمنتا نے امیتابھ بچن اور ریکھا کے مبینہ تعلقات کے پسِ منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جیا بچن نے ایک موقع پر ریکھا کو اپنے گھر بلایا اور انہیں واضح کردیا کہ اس گھر کی اصل مالکن اور مسز بچن وہی ہیں۔ 1970 کی دہائی میں امیتابھ بچن، جیا بچن اور …
Read More »فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبو نے پہلی بار کھل کر اپنے اور ارباز خان کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے ان سے علیحدگی کی تصدیق کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں خوشبو نے سابق شوہر پر دھوکا دہی کا الزام لگایا اور انکشاف کیا کہ ارباز ان کے لیے سب کچھ تھے، مگر مشکل وقت میں وہ کبھی ساتھ …
Read More »