شوبز

’آپ کی جگہ جیل میں ہی ہے‘سپریم کورٹ راج پال یادیو پر برہم

بالی ووڈ کے معروف کامیڈی اداکار راج پال یادیو کو چیک باؤنس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود رقم جمع نہ کرانے پر بھارتی سپریم کورٹ کی سخت برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق عدالت نے اداکار کو 2 کروڑ بھارتی روپے جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ وقت تک ادائیگی نہیں کی …

Read More »

’ہانیہ عامر حد سے زیادہ بے قابو ہو چکی ہیں‘ ماڈل جیا علی کی تنقید

پاکستان کی معروف سینئر ماڈل اور اداکارہ جیا علی نے حال ہی میں مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ متنازع باتیں کہی ہیں۔ ایک نجی شو میں شو میں شرکت کے دوران میزبان نے جیا علی کے سامنے ہانیہ عامر اور درفشاں سلیم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا آپشن رکھا۔ جیا علی نے درفشاں …

Read More »

اداکارہ رمشا صلاح الدین نے شادی کر لی،نکاح کی خوبصورت تصاویر دیکھیں

پاکستانی ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ رمشا صلاح الدین نے اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ اداکارہ رمشا صلاح الدین نے کچھ عرصہ قبل اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہو چکی ہے اور وہ تقریباً تین ماہ قبل زندگی کے نئے سفر …

Read More »

نازش جہانگیر ٹوٹا دل رکھنے والے شخص سے شادی کیلئے تیار

اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے مستقبل کے شریکِ حیات کے حوالے سے خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر کا ماضی میں دل ٹوٹ چکا ہو تو انہیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران نازش جہانگیر سے پوچھا گیا کہ وہ کس طرح کے شخص سے شادی …

Read More »

مہوش صدیقی زاہد شاہ کے کلاسک کھیل” بیٹی رانی” کے مرکزی کردار میں

کراچی: پرکشش ایکٹرس مہوش صدیقی زاہد شاہ کے کلاسک کھیل “بیٹی رانی” کا ٹائٹل رول ادا کررہی ہیں وہ اس کھیل میں پہلے بھی ٹائٹل رول میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرچکی ہیں مہوش صدیقی کا شمار باصلاحیت ایکٹرس کے طور پر کیا جاتا ہے وہ معیاری پروجیکٹس کو ترجیح دیتی ہیں اسی وجہ سے وہ کراچی تھیٹر پر کم ہی …

Read More »

پاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائیر‘ آسکرز 2027ء کیلئے منتخب

پاکستان کی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فلم ساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وایئر‘ کو آسکرز 2027 کے لیے منتخب کر لیا۔ یہ اعلان پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی ڈپٹی چیئرپرسن ثناء زہرا جعفری نے گزشتہ روز کینیڈا میں منعقدہ موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (MISAFF) میں فلم کے پریمیئر کے موقع پر کیا۔ ان کے مطابق …

Read More »

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر10 سال سے لاپتا

فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں کام کرنے والے بھارتی اداکار وشال ٹھاکر کو لاپتا ہوئے تقریباً 10 سال گزر چکے ہیں اور ان کے اہل خانہ آج بھی ان کی واپسی کے منتظر ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وشال 31 دسمبر 2015 کی رات گھر سے نکلے تھے اور یکم جنوری 2016 کو ان کی آخری …

Read More »

کیا احد رضا میر اور مایا علی کے درمیان کچھ چل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکار احد رضا میر اور مایا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ دونوں حال ہی میں ڈرامہ ’ایک محبت اور‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری کو ناظرین نے خوب پسند کیا۔ اب احد رضا میر کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے …

Read More »

نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پردستک دیتا اور گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا، سوارا بھاسکر

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم ڈائریکٹر کے نامناسب رویے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے میں دھت رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور ان سے گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ ریئلٹی شو رائز اینڈ فال میں گفتگو کے دوران انھوں نے ڈائریکٹر کے نامناسب رویے پر گفتگو میں بتایا کہ …

Read More »

فلم کی شوٹنگ کے دورانامیتابھ بچن زخمی، مداح پریشان

بالی ووڈ کے شہنشاہ، لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے فلم کی شوٹنگ کے دوران گھٹنا زخمی ہونے کا انکشاف کر کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار نے کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی حالیہ قسط کے دوران اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ کوئز …

Read More »