پاکستان کے مشہور ڈیجیٹل کری ایٹر معاذ صفدر نے اپنی زندگی کے چھپے ہوئے پہلو کا انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنی ابتدائی زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ شادی سے پہلے کئی ’’غلط عادات‘‘ میں مبتلا تھے۔شادی سے پہلے کی اپنی شخصیت پر بات کرتے ہوئے معاذ نے …
Read More »شوبز
ترک ڈرامہ ارطغرل میں ویرات کوہلی کی اداکاری؟ مداح حیران
بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان ویرات کوہلی، جو عام طور پر کرکٹ میدان میں چھکوں چوکوں یا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ رومانوی تصاویر کی وجہ سے ٹرینڈ کرتے ہیں، اس بار ایک انوکھے سبب سے خبروں میں ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے طوفان کھڑا کر دیا ہے جس میں ایک ترک اداکار کو دیکھ کر سب کے …
Read More »ہانیہ عامر نے برطانوی پارلیمنٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی چمکتی ستارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ اس بار ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا اعتراف کسی اور نے نہیں بلکہ برطانوی پارلیمنٹ نے کیا ہے۔ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا، جو ان کی شاندار فنی خدمات اور پاکستانی ثقافت کو عالمی …
Read More »رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ: ’’کیا چلنے سے بھی معذور ہوگئے؟‘‘ صارفین کی تنقید
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے اور عمرہ ادا کرنے لگے۔ تاہم، ان کا یہ سفر بھی تنقید سے نہیں بچ سکا۔ رجب بٹ …
Read More »اسود ہارون نے نازش جہانگیر کے خلاف کیس کی تفصیلات شیئر کردیں، ویڈیو دیکھیں
پاکستان شوبز کے اداکار اسود ہارون نے ساتھی اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف کیس سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں ہیں۔ نازش جہانگیر اور اسود ہارون کا کیس ان دنوں سوشل میڈیا سمیت ٹی وی چینلز پر بھی سرخیوں میں ہے۔ جس میں بتایا جارہا ہے کہ اسود ہارون نے اداکارہ نازش جہانگیر پر پیسوں سے متعلق فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔ …
Read More »نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، اداکارہ عدالت پیش ہوگئیں
لاہور (پبلک پوسٹ)لاہور کی مقامی عدالت نے مبینہ فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے پیش ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔لاہور کے علاقے کینٹ کی کچہری عدالت کے میجسٹریٹ غلام شبیر سیال نے گزشتہ روز اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 22 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا …
Read More »روزے رکھتے ہیں، ہم بھی مسلمان ہیں، منال خان کا تنقید کرنے والوں کو جواب
مقبول اداکارہ منال خان نے تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی مسلمان ہیں، وہ بھی روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔منال خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں سر پر دوپٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ نے ویڈیو میں بتایا کہ ابھی …
Read More »عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے لیجنڈ پاکستانی اداکار جاوید شیخ کی جانب سے نامناسب رویے کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اداکار کے ساتھ پہلی ملاقات یاد ہی نہیں۔جاوید شیخ نے رواں ماہ مارچ کے آغاز میں ٹی وی پروگرام میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پربات کرتے ہوئے اداکار کے نامناسب …
Read More »بیٹے کی جانب سے براہ راست شو میں ٹرول کرنے پر ندا یاسر کا شکوہ
اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں ہر ماہ کم سے کم دو بار ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ حال ہی میں ان کے 10 سالہ بیٹے نے بھی براہ راست شو میں ان کا مذاق اڑایا۔ندا یاسر نے اپنے رمضان پروگرام میں اداکار اظفر رحمٰن اور اظفر علی کے ساتھ …
Read More »سی بی آئی نے پانچ سال بعد سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیسز بند کردیے
بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے خودکشی کرنے والے بولی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تمام کیسز تقریبا پانچ سال بعد بند کرتے ہوئے عدالت میں اپنی رپورٹس جمع کروادیں۔تفتیشی ایجنسی نے پٹنہ کی خصوصی عدالت اور ممبئی کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹس میں اداکار کی خودکشی میں گھریلو یا …
Read More »
THE PUBLIC POST