لیموں ملا پانی دنیا بھر میں ایک سادہ مگر انتہائی مفید مشروب سمجھا جاتا ہے۔ یہ نہ صرف جسم کو تازگی فراہم کرتا ہے بلکہ کئی طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔ لیموں وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس، پوٹاشیئم، میگنیشیئم اور دیگر ضروری معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔ جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے لیموں پانی پینے سے جسم بہتر …
Read More »صحت
صبح سویرے لو کے تھپیڑے،کراچی کے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
کراچی شہر میں صبح سویرے لو کے تھپیڑے چل رہے ہیں، ایسے میں طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، شہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں اور پانی ابال کر …
Read More »پاکستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 84 ہزار ہے،وفاقی وزیر صحت
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ایچ آئی وی/ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 84 ہزار ہے، جن میں سے 61 ہزار مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ باقی 23 ہزار افراد کا تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ انہوں نے بتایا کہ ایڈز کنٹرول پروگرام کے لیے مختص 65 ملین ڈالر میں سے 61.1 ملین …
Read More »بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور بچوں کی موت ہوگئی
بھارتی شہر ممبئی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا، جہاں ابتدائی طور پر اموات کی ممکنہ وجہ فوڈ پوائزننگ قرار دی جا رہی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 40 سالہ عبداللّٰہ عبدالقادر، ان کی اہلیہ نسرین، اور بیٹیاں عائشہ اور زینب ہفتہ کی شب کھانا کھانے کے بعد گھر واپس آئے۔ رات …
Read More »فٹنس ٹریکرز کے نفسیات پرمنفی اثرات کا انکشاف!
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فٹنس اور کیلوریز ٹریک کرنے والی ڈیوائسز بعض صارفین میں اہداف حاصل نہ ہونے کی صورت میں ’شرمندگی‘ کے جذبات کو جنم دے سکتی ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی کالج لندن اور لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے کی، جنہوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر …
Read More »نشتر اسپتال ملتان میں پہلی بار لیپرو اسکوپک سرجری کا آغاز
ملتان میں نشتر اسپتال نے پہلی بار لیپرو اسکوپک سرجری کی جدید سہولت باقاعدہ طور پر متعارف کرا دی ہے، جسے طبی میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر شعبۂ ایمرجنسی میں ایک مختصر افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سینئر ڈاکٹرز اور انتظامی حکام نے شرکت کی۔ نائب وائس چانسلر نے تقریب …
Read More »رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
کراچی: صوبہ سندھ میں رواں سال کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریض کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مریض کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے اور اسے طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
Read More »معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ لاہور کاسربراہ لگایا جارہا ہے: ذرائع
معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر حسنات کو جناح کارڈیک انسٹیٹیوٹ کی سربراہی سونپنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر حسنات کو برطانیہ اور آسٹریلیا کے نمایاں طبی اداروں میں خدمات انجام دینے کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے دو ماہ کی مہلت طلب کی ہے اور اس دوران وہ …
Read More »ماہرین نے ’مِنی اسٹروک‘ کی عام علامات اور خطرات بتادیے
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مِنی اسٹروک، جسے ٹرانزینٹ اسکیمک اٹیک (ٹی آئی اے) کہا جاتا ہے، کو ہرگز معمولی نہ سمجھا جائے کیونکہ یہ مکمل فالج کی ابتدائی وارننگ ثابت ہو سکتا ہے۔ عام علامات میں چہرے کا ایک طرف جھک جانا، بازو میں کمزوری یا مفلوجی، اور گفتگو میں دقت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نظر …
Read More »روزمرہ کی کون سی عادات صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں؟
روزمرہ زندگی کی بعض عادات بظاہر معمولی محسوس ہوتی ہیں، تاہم یہ خاموشی سے صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔ بروقت توجہ نہ دینے کی صورت میں یہ عادات دل کے امراض، مسلسل تھکن اور ذہنی دباؤ جیسے مسائل کو جنم دے سکتی ہیں۔ ناشتہ ترک کرنا:صبح کا ناشتہ نہ کرنے سے میٹابولزم سست ہو جاتا ہے، توانائی …
Read More »
THE PUBLIC POST