کھیرا ایک ہلکی، تازگی بخش اور غذائیت سے بھرپور سبزی ہے جسے خاص طور پر وزن کم کرنے والے افراد اپنی خوراک میں شامل کرتے ہیں۔ اس میں پانی کی مقدار 95 فیصد سے زائد ہوتی ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ اس میں وٹامن K، وٹامن C، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر بھی وافر مقدار …
Read More »صحت
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی آسامیوں پر تقرریاں …
Read More »اینٹی بائیوٹکس سے اسہال کے سبب کیا علاج ادھورا چھوڑ دینا چاہیے؟
اینٹی بائیوٹکس عام طور پر بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکشن کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، تاہم یہ جسم میں موجود مفید بیکٹیریا کو بھی متاثر کر سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں اسہال سمیت دیگر مضر اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کے عام سائیڈ ایفیکٹس میں اسہال، متلی، قے، الرجی، ایسٹ …
Read More »نیند نہیں آتی؟ کیلا چائے پیجئے، فوائد جان کر حیران رہ جائیں گے
نیند کے بہتر معیار کے لیے کیلا چائے کا متبادل ماہرین صحت کے مطابق رات کو پرسکون نیند نہ آنا اب ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جس سے نجات کے لیے لوگ مختلف طریقے آزماتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ایک سادہ گھریلو مشروب، کیلا چائے، نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ کیلا چائے …
Read More »سندھ میں رواں سال منکی پاکس کاتیسرا کیس رپورٹ
کراچی:کراچی سے منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ ایم ایس ڈاکٹر واحد رجپوت کے مطابق بفرزون کا رہائشی 22 سالہ مریض انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں گزشتہ روز داخل کروایا گیا تھا، انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا۔ …
Read More »نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ
Aga Khan University Hospital کے ماہرینِ متعدی امراض نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار نوزائیدہ بچوں میں Mpox کے کیسز سامنے آ رہے ہیں، جس کی بڑی وجہ اسپتالوں میں صفائی اور آئسولیشن کے ناقص انتظامات قرار دی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اب یہ بیماری صرف بیرونِ ملک سے آنے والے افراد تک محدود نہیں …
Read More »خیرپور میں منکی پاکس کی وباء، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم Shehbaz Sharif نے Khairpur میں Monkeypox کے ممکنہ پھیلاؤ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق، اس صورتحال کی وفاقی سطح پر تحقیقات جاری ہیں جبکہ National Institute of Health Pakistan کے ماہرین پر مشتمل ٹیم Islamabad سے خیرپور روانہ ہو چکی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے صوبوں کی جانب سے …
Read More »گنگا رام اسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو
لاہور کے گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ سے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ نے فوری کارروائی عمل میں لائی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عارف کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر ملوث عملے کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا …
Read More »کافی کی مخصوص مقدار ڈپریشن کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے: تحقیق
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کافی کا معتدل استعمال ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے اور بے چینی و ڈپریشن کے خطرات میں کمی سے منسلک پایا گیا ہے۔ Fudan University کے ماہرین کی جانب سے کی گئی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو روزانہ دو سے تین کپ کافی پیتے ہیں، …
Read More »کھانا بنانا بوڑھے افراد کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے: تحقیق
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھر پر کھانا بنا کر کھانا بوڑھے لوگوں میں ڈیمیشنیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ بوڑھے افراد کا وقت کے ساتھ گھر پر کھانا بنانے کے بجائے فروزن غذاؤں اور مائیکرو ویو کے کھانوں پر انحصار بڑھ جاتا ہے، بالخصوص جب انہیں ذہنی مسائل سامنا ہو۔ لیکن جاپان میں محققین کو …
Read More »
THE PUBLIC POST