پاکستان

عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ:سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی سابقہ ازدواجی زندگی اور عماد وسیم کے خاندان سے متعلق مختلف دعوے …

Read More »

کل پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، یہ تحریک پورے گلی محلوں کی سطح پر آگے بڑھ رہی ہے، کل 3 ستمبر کو پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، کارکنان مارکیٹوں میں رابطے کررہے ہیں، کل تمام تاجروں کی مارکیٹوں کے صدور نے ہڑتال کی حمایت کی ہے۔ …

Read More »

کراچی؛ ایف آئی اے کی ڈیفنس میں کارروائی، لاکھوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، 4ملزمان گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون منتظر مہدی کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کراچی کی نگرانی میں ایف آئی اے سی …

Read More »

جنگی مشق ’سی اسپارک 2026ء‘ کا کراچی میں شاندار آغاز، تینوں مسلح افواج شریک

کراچی میں پاک بحریہ کی بڑی جنگی مشق ’سی اسپارک 2026‘ کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف نے مشق کی افتتاحی بریفنگ کی صدارت کی، جس میں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اس مشق کے دوران پاک بحریہ کی جنگی تیاری اور جدید بحری خطرات سے …

Read More »

محسن گیلانی کا خود کو جنات کا بادشاہ قرار دینے کا دعویٰ

پاکستان کے معروف ٹی وی اور ریڈیو اداکار و پروڈیوسر سید محسن گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ میں جنات کا بادشاہ ہوں اور 1 جن گزشتہ 12 برس سے میرے ساتھ ہے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے محسن گیلانی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے جنات سے متعلق اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار …

Read More »

خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کے اجلاس میں پولٹری صنعت نے انکشاف کیا ہے کہ قطر، کویت اور عمان سمیت بعض خلیجی ممالک کی منفی فہرست میں پاکستانی انڈے شامل ہیں، جس کے باعث برآمدات متاثر ہورہی ہیں۔ سید حسین طارق کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری قومی غذائی تحفظ عامر علی احمد نے …

Read More »

پیٹرول ایک روپے 8 پیسےہائی اسپیڈ ڈیزل 51 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد:پیٹرول ایک روپے 8پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 51یسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق 2ستمبر کے لیے ہوگا۔

Read More »

کراچی میں انوکھی ڈکیتی، نقد رقم نہ ملنے پر ڈاکوؤں نے لاکھوں کا کپڑا لوٹ لیا

کراچی: شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا میں تاجر لٹیروں کے نشانے پر آگئے کھارادر میمن مسجد کے قریب کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جہاں ڈاکو کھارادر تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا لے کر فرار ہوگئے۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں سمیت شاہراہ فیصل، طارق روڈ، بہادر آباد، جمشید روڈ پر بوندا باندی ہوئی۔ اس کے علاوہ صدر، ایئر پورٹ، شاہ فیصل، ملیر، لانڈھی، کورنگی میں بھی میں پھوار کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے …

Read More »

کراچی: منشیات بیرون ملک بھیجنے والاعالمی گروہ پکڑا گیا، 8ملزمان گرفتار، 90 کروڑ کی آئس برآمد

کراچی: ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی سول حساس ادارے نے بڑی کارروائی میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 50 کلو آئس برآمد کرلی، ملزمان میں ایک پولیس کانسٹیبل، دو افغان شہری، ایک ڈاکٹر اور فارما کمپنی کا سابق ملازم شامل ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی سول حساس ادارے نے …

Read More »