حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل یاسین ملک کی سزا میں کچھ بھی سنایا جا سکتا ہے، یاسین ملک ایک مجاہد اور غازی ہیں۔ مشعال ملک کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان
بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی …
Read More »سندھ بھرکے نجی اسکولوں کیلئےفائر سیفٹی سسٹم لازمی قرار
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھرکے نجی اسکولوں کیلئے فائر سیفٹی سے متعلق ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نجی تعلیمی اداروں میں فائر سیفٹی سے متعلق فوری عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگوئشر کی تنصیب کو لازمی قرار دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں میں ہنگامی راستے اور …
Read More »سندھ: محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے
سندھ میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم اور دیگر کچھ اسکولوں نے سردیوں میں محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔ شدید سردی میں طلباء کو صبح 8 بجے سے قبل زبردستی اسکول بلایا جا رہا ہے جبکہ تاخیر سے پہچنے والے طلبہ کو اسکول میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا ہے جس کی …
Read More »ایم کیو ایم رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس کر دی گئی
کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو …
Read More »سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ روپے کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کے لیے کمشنر …
Read More »پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ جاری پیغام کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ماہ کی 3 تاریخ تک جاری رہے گی۔ پی ایس ایل کا گیارہواں سیزن 26 مارچ سے شروع ہوگا جس میں دو …
Read More »میٹا کا انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کیلئے پریمیئم سبسکرپشن پلانز متعارف کرانے کا فیصلہ
میٹا کی جانب سے اس کی ایپس بشمول انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ میں نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے فیس ادا کرنے والے صارفین کو زیادہ فیچرز اور بہتر آرٹی …
Read More »درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے حوالے سے کسٹمز جنرل آرڈر جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق یورپ سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ہوگا۔ اس …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 5ہزار 082ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 30ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ …
Read More »
THE PUBLIC POST