پاکستان

عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے قید تنہائی کیس میں اہم حکم جاری کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ …

Read More »

بشریٰ انصاری اور اہلِ خانہ کا ٹرولنگ پر مزاحیہ ردِعمل توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص انداز میں ٹرولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا، جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بشریٰ انصاری کے خاندان کے کئی افراد بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں، جن میں ان کی بہن اسماء عباس اور بھانجی زارا نور عباس شامل ہیں، تینوں کو سوشل میڈیا …

Read More »

لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،3 ملزمان گرفتار

لاہور میں پولیس نے نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نومولود کو دفنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ بروقت کارروائی کے نتیجے میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام بناکر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ

اسلام آباد : مٹی کا تیل 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ، جس کے بعد نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد غریب اور پسماندہ علاقوں کے صارفین …

Read More »

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی، وزیر اعظم کو آخری وارننگ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے وفاقی حکومت سے علیحدگی اور قومی اسمبلی کی 22 نشستوں سے استعفے دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی سخت دھمکی دے دی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے واضح …

Read More »

کراچی: اینکر مرید عباس اور خضر حیات قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اینکر مرید عباس اور خضر حیات کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے تقریباً سات سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مقدمے کا فیصلہ 9 جولائی کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ مقدمے کا مرکزی ملزم عاطف زمان عدالتی تحویل …

Read More »

کراچی: کلفٹن سے دو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ،اعلیٰ پولیس حکام کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کے ساحلی علاقے کے قریب سے پھول فروخت کرنے والی کمسن بچیوں کے مبینہ اغوا کے کیس میں اعلیٰ پولیس حکام کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کراچی، متعلقہ ڈی آئی جیز، ایس ایس پی جیکب آباد سمیت دیگر حکام کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ 14 سالہ بیبو …

Read More »

کراچی: ضیاء الدین روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

کراچی: سول لائنز کے علاقے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد خان روڈ پر ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل نواز ندیم قریشی نے دوران ڈیوٹی اپنے سر پر گولی ماری۔ اہلکار کی ڈیوٹی ضیاء الدین روڈ پر تھی اور وہ پی آئی بی …

Read More »

اپنا گھر پروگرام:فنانسنگ اسکیم کے تحت قرض لینا مزید آسان ہوگیا

اسلام آباد: اپنا گھر پروگرام کے لیے فنانسنگ اسکیم کے تحت قرض لینا مزید آسان ہوگیا۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں نان بینکنگ کمپنیوں کو شامل کرکے ہاؤسنگ فنانس کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو اس اسکیم کا حصہ بنانے کی …

Read More »

وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں،پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک کاروباری گروپوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں اقتصادی تعاون کو مضبوط …

Read More »