کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ گیا اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 59 …
Read More »پاکستان
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالے شہری سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
لاہور(پبلک پوسٹ)مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے بزرگ شہری سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ ساجد نامی بزرگ شہری کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے کے معاملے کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں ہوئی، جس میں عدالت نے بزرگ شہری ساجد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ سماعت کے …
Read More »عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ
پاکستان کی سیاست میں نئے باب کا اضافہ ہونے جا رہا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان ریپبلک پارٹی رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کی آواز بن کر حکمرانوں …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو توہینِ مذہب کیسز کیلیے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)عدالت نے حکومت کو توہینِ مذہب کیسز کے لیے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواستیں منظور کرتے ہوئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کی 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش …
Read More »پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ نومبر دسمبر میں بھارت میں شیڈول ہے، ایشیاء کپ کے لیے اجازت نہ ملنے سے متعلق پی ایچ ایف کو آگاہ کیا …
Read More »حدیقہ کیانی کی حمیرا اصغر کی موت کے غم کو تماشا نہ بنانے کی اپیل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی مداحوں سے اداکارہ حمیرا اصغر کی پُراسرار موت کے غم کو تماشا نہ بنانے کی درخواست کر دی۔ حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ حمیرا اصغر نے اپنی زندگی میں اپنے خاندانی معاملات کو عوام کے ساتھ شیئر نہ کرنے کا …
Read More »پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں بارشوں سے تباہی،8 افراد ہلاک، 19زخمی
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی۔ آسمانی بجلی، کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 19زخمی ہوگئے۔ اوکاڑہ، کمالیہ اور کوٹ ادو سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں طوفانی بارش سے راجن پور اور ڈیرہ …
Read More »اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 5 غیرملکی باشندے گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جی 10 اسلام آباد میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 5 غیرملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کال سینٹر میں 5 غیرملکی اور 60 سے زائد پاکستانی کام کر رہے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کال سینٹر میں غیر قانونی ویب سائٹس …
Read More »میرے بیٹے کا چالان کرنے والے پولیس کو فون کر کے شاباشی دی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کا جس پولیس والے نے چالان کیا اُس کو فون کر کے شاباشی دی۔ لاہور میں پنجاب انفوسمینٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں میرا بیٹا جنید مجھے بتا رہا تھا کہ وہ اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا …
Read More »
THE PUBLIC POST