پاکستان

رتوڈیرو: اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی

لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 3 افراد نے 12 سالہ اسپیشل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچی کے ساتھ گزشتہ روز 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی، بچی کو جنسی زیادتی کے بعد سڑک پر پھینک دیا تھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان …

Read More »

زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں …

Read More »

ہزاروں سرکاری افسروں کی اسکروٹنی شروع، گریڈ 16 اوراوپر کے افسروں کی ملازمت کی ریگولرائزیشن کی جانچ ہوگی

ہزاروں سرکاری افسروں کی اسکروٹنی شروع، گریڈ 16 اور اوپر کے افسروں کی ملازمت کی ریگولرائزیشن کی جانچ ہوگیسپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی )نے کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارش پر گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے ہزاروں افسروں کی ملازمت کی ریگو لر ائز یشن کی اسکروٹنی اور …

Read More »

14 اگست تک موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کے حوالے سے چالان نہیں ہوگا، وزیر ایکسائز سندھ

کراچی(پبلک پوسٹ)وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ ہم نے ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا ہے 14 اگست تک موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کے حوالے سے چالان نہیں ہوگا۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میری ٹائمز حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ وزیر ایکسائز نے بتایا کہ سندھ حکومت کے محکمہ انسداد منشیات نے بڑی …

Read More »

ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ

اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں ذوہیب حسن نے کہا کہ حمیرا کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اگر انہیں یہ اعزاز دیا جائے تو ان کے اہل خانہ کو یہ یقین دلایا جا سکے گا کہ ان کی بیٹی کی محنت اور جدوجہد بےمعنی نہیں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بطور خاتون، شوبز جیسی مشکل دنیا میں خود کو …

Read More »

اداکاراؤں کو واشنگ مشین میں ڈالنے کو دل کرتا ہے،میک اپ آرٹس خاور ریاض کا طنز

اداکاراؤں کو واشنگ مشین میں ڈالنے کو دل کرتا ہے، میک اپ آرٹس خاور ریاض کا طنزنامور میک اپ آرٹسٹ خاور ریاض نے کم میک اپ اور قدرتی خوبصورتی پر زور دیتے ہوئے مصنوعی حسن پر طنز کیا اور کہا کہ اداکاراؤں کو واشنگ مشین میں ڈالنے کو دل کرتا ہے۔ پاکستان کے نامور میک اپ آرٹسٹ، اسٹائلسٹ اور فوٹوگرافر …

Read More »

حکومت کا تمام اداروں کی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز میں بتایا …

Read More »

ڈی آئی جی ساؤتھ نے حمیرا اصغر کی موت کی ممکنہ تاریخ بتا دی

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ جہاں حمیرا اصغر کی لاش تھی ساتھ والے کمرے میں واش روم کی کھڑکی کھلی تھی، ہو سکتا ہے کہ کھڑکی کے ذریعے لاش کی بو باہر نکلتی رہی ہو۔ نہوں نے کہا کہ لاش خراب ہونے کی بو 5 سے 40 دن تک ہوتی ہے، اس مدت کے دوران …

Read More »

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے

نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریب سمجھے جانے والے فواد حسن فواد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے نام پر 30 کروڑ ڈالر کی چینی …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 36 ہزار کی حد عبور کرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز نیا سنگ میل عبور ہوگیا، کاروبار میں تاریخی تیزی کے باعث 100 انڈیکس 1 لاکھ 36 ہزار کی حد پار کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،1205پوائنٹس کا اضافہ بازار حصص میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری سے 100 انڈیکس میں 2 ہزار 202 پوائنٹس کا اضافہ …

Read More »