پاکستان

جامعہ کراچی میں یوم حسینؓ کا انعقاد،علامہ شہنشاہ نقوی، مولانا منظر الحق تھانوی کا خطاب

کراچی (پبلک پوسٹ )جامعہ کراچی میں دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ اور و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان یوم حسین رضی اللّٰہ عنہ کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم حسینؓ کی تقریب کی صدارت شیح الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے …

Read More »

کراچی: عملیات کا ڈھونگ رچا کر بچوں کواغوا کرنیوالے میاں بیوی گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں عملیات کرنے کا ڈھونگ رچا کر بچوں کو اغوا کرنیوالے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) شعیب میمن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اغوا ہونے والا چار سال کا مغوی بچہ بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں ملزم اس کی بیوی …

Read More »

کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے،آئندہ بھی کلاؤڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، آئندہ بھی کلاوڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، ہمیں ابھی سے تیاری کرنی چاہیے، کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو ملک میں جاری مون …

Read More »

میئر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز

کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر شہر بھر میں جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز کے مطابق جراثیم کش اسپرے مہم کراچی کے ساتوں اضلاع میں ہو گی، جراثیم کش اسپرے مہم کا مقصد شہریوں کو وبائی امراض سے بچانا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر فیومگیشن نے بتایا …

Read More »

اوکاڑہ میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سےجاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

اوکاڑہ کے علاقے لئی بالا میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ اوکاڑہ سے ریسکیو کے مطابق ساتوں افراد پانی چیکنگ کیلئے کنویں میں اترے تاہم آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں باہر نکالا گیا، لیکن …

Read More »

میرا یا کسی کا بھی آخری وقت تنہائی و خاموشی سے نہ آئے: درِ فشاں

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کی موت نے جہاں ہر ایک کا دل دہلا دیا وہیں معروف اداکارہ درِفشاں سلیم کو بھی اپنی موت کے حوالے سے پریشان کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارمز انسٹاگرام پر اداکارہ نے طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ڈرامہ سیریل عشق مرشد سے شہرت حاصل کرنے والی …

Read More »

لاہور؛ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے متعدد آوارہ کتے ہلاک

لاہور: کاہنہ ڈیفنس روڈ پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے رات کی تاریکی میں آوارہ کتوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں جن میں مسلح افراد کو کتوں پر فائرنگ کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا …

Read More »

پاک فوج کا ریسکیو مشن: سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچالیں، ویڈیو سامنے آگئی

پاک فوج نے کامیاب ہیلی ریسکیو مشن مکمل کرکے سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچا لیں۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل …

Read More »

چھوٹے کسانوں کیلیے آسان قرض اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح بنائی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے کسانوں کے لیے آسان قرض اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح بنائی جائے۔ ملکی زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے ہدایت کی ک ہدرمیانے اور چھوٹے پیمانے کی زرعی سرگرمیوں کے لیے آسان …

Read More »

حمیرا اصغر کی موت کے بعد والدین کےپہلے انٹرویو میں متعدد انکشافات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے بیٹی کی موت کے بعد پہلی بار انٹرویو دیا ہے۔ حمیرا اصغر کے والد کا بیٹی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیٹیاں سب ہی کو پیاری ہوتی ہیں، میرے چار بچے ہیں، حمیرا سب سے چھوٹی بیٹی تھی۔ ان کا بتانا تھا کہ ہمیں رات 10، …

Read More »