قومی احتساب بیورو (نیب) نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب نے کوہستان میگا اسکینڈل میں افراد میں 2 سرکاری افسر، 2 بینکر زاور 4 ٹھیکیداروں کو گرفتار کیا ہے، ملزمان پرجعلی چیک، …
Read More »پاکستان
ہنگو: آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 2 پولیس افسران زخمی
ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ اس آپریشن کے دوران …
Read More »سندھ بھر میں لڑکیوں کی ایچ پی وی حفاظتی ویکسین مہم ستمبر سے شروع ہوگی
کراچی(پبلک پوسٹ)کراچی سمیت سندھ بھر میں لڑکیوں کی HPV حفاظتی ویکسین مہم ستمبر سے شروع کی جائے گی، 9 سے 14 سال تک کی عمر کی 4.1 ملین لڑکیوں کو حفاظتی ویکسین لگائی جائے گی۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر شاہ محمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 سے 14 سال تک کی …
Read More »پی ٹی آئی 5 اگست احتجاج کی تیاری کرے پھر ہم بھی کریں گے، وزیرداخلہ محسن نقوی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 اگست کو احتجاج کے اعلان کے حوالے سے کہا ہے کہ پہلے وہ تیاری کرلیں پھر ہم بھی کریں گے۔ اسلام آبا میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے گفتگو کی، جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے 5 …
Read More »پی ٹی آئی کے ناراض سینیٹ امیدواروں اور گنڈاپور میں مذاکرات ناکام، کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی
پشاور(پبلک پوسٹ)سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے خلاف پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے دست بردار ہونے سے انکار کردیا اور وزیراعلیٰ سے مذاکراب بھی ناکام ہوگئے،پی ٹی آئی کارکنوں ںے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی۔ کے پی میں پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار عرفان سلیم، عائشہ بانو، خرم ذیشان، ارشاد …
Read More »حکومت سندھ کا اخباری صنعت کے فروغ کیلیے جامع اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
کراچی(پبلک پوسٹ)حکومت سندھ نے صوبے میں اخباری صنعت کے فروغ کے لیے جامع اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے میڈیا مالکان، مدیران، صحافتی تنظیموں اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد ایک مربوط پالیسی تشکیل دینے جبکہ اخباری صنعت کو درپیش چیلنجز کے خاتمے اور اخباری صنعت کی ترقی یقینی بنانے کے لیے اقدامات …
Read More »کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے درمیان بارش کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق کل سہ پہر یا شام میں کراچی کے اطراف گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔ ماہر موسمیات نے کہا کہ بارش برسانے والا سسٹم بھارت کے جنوب مغربی اترپردیش میں ہے، یہ سسٹم راجستھان کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ …
Read More »پشاور : سینیٹ الیکشن میں سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ نہ ملنے پر کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی
پشاور(پبلک پوسٹ)سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے خلاف پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے دست بردار ہونے سے انکار کردیا، مسئلہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں ںے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی۔ کے پی میں پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار عرفان سلیم، عائشہ بانو، خرم ذیشان، ارشاد …
Read More »کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری تیز بارش برسانے والا تیسرا سپیل کراچی میں داخل ہوگیا
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جب کہ کراچی والوں کے لیے بھی محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، جس کا آغاز دادو سے ہوگا۔دریں اثنا ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی …
Read More »دریائے جہلم میں سیلاب کا خدشہ:سرگودھا میںدریا کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقل
دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر ضلع سرگودھا میں دریا کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ تین تحصیلوں بھیرہ، شاہ پور اور چھوٹا ساہیوال کے 40 سے زائد دیہاتوں سے شدید بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ریسکیو ٹیمیں کل کی بارشوں کے بعد سے جہلم …
Read More »
THE PUBLIC POST