نیپرا نے کےالیکٹرک پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا، 15 روز میں جمع کروانے کا حکم نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا، 15 روز میں جرمانہ بینک میں جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیپرا نے جرمانہ جنوری 2023 میں پاور بریک ڈاؤن کے بعد بحالی میں ناکامی پر …
Read More »پاکستان
رینجرز کی اورنگی میں کارروائیاں،اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )رینجرز نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ ملزمان سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم کے فرار ساتھیوں کی شناخت عمران اور …
Read More »دورانِ سفر صمد فلوٹیلا پر 3 ڈرون اٹیک ہوئے:سابق سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے رہنما و سابق سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ دورانِ سفر صمد فلوٹیلا پر 3 ڈرون اٹیک ہوئے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 30 دن اور 30 راتیں سمندر میں گزاریں۔ اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان واپس پہنچ گئے سابق سینیٹر …
Read More »سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار
کراچی (پبلک پوسٹ )سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 64 ہزار 521 …
Read More »ہم قومی اور صوبائی سفر میں انتہائی اہم موڑ سے گزر رہے ہیں: وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے 25ویں سالانہ کنونشن سے خطاب میں کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب اور سندھ کے ماتھے کا جھومر ہے، اس تقریب کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے، آج ملک کی بہترین ذہانت یہاں موجود ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں معاشی، ماحولیاتی اور …
Read More »خزانے پر بوجھ اور غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری جَلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں ادارہ جاتی یا انتظامی تاخیر اور سُرخ فیتا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری پر جائزہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ اور غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری جَلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ شہباز شریف …
Read More »اداکار شفقت چیمہ کی بیماری میڈیا سے چھپانے کیاصل وجہ سامنے آگئی
نامور اداکار شفقت چیمہ کی بیماری کو میڈیا سے چھپانے کی اصل وجہ سامنے آگئی، ان کے بیٹے نے بڑا انکشاف کردیا۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چیمہ نے 35 برس تک منفی کرداروں کے ذریعے لالی ووڈ میں منفرد پہچان بنائی۔ گزشتہ سال فالج کے اٹیک کے باعث وہ شدید بیمار ہوگئے تھے، تاہم ان کی بیماری …
Read More »سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے
غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں شامل سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ شب اردن میں پاکستانی سفارت خانے نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، جنہیں اسرائیل نے گزشتہ ہفتے فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والی کشتیوں کے …
Read More »نواب شاہ: سونے کی بالیوں کی لالچ میں 7 سالہ بچی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
صوبۂ سندھ کے شہر نواب شاہ میں سونے کی بالیوں کی لالچ میں 7 سالہ بچی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سات روز قبل ملزم نے سونے کی بالیوں کی لالچ میں بچی کو دونوں کان، ایک بازو اور گلا کاٹ کر قتل کردیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »میجر سبطین نے اپنی جان دے کر بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا: محسن نقوی
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن میں شہید ہونے والے میجر سبطین کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ درابن میں میجر سبطین حیدر نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میجر سبطین نے اپنی جان دے کر بھارتی حمایت …
Read More »
THE PUBLIC POST