پاکستان

حکومت سندھ کا نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (پبلک پوسٹ)حکومت سندھ نے نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے یلو لائن بی آر ٹی کے جاری تعمیراتی کام کا دورہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری اسد ضامن، پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن ضمیر …

Read More »

سرکاری اسپتالوں میںجنسی تشددسے متاثرہ 600 افراد کو لایا گیا

کراچی(پبلک پوسٹ)سرکاری اسپتالوں میںجنسی تشدد سے متاثرہ 600 افراد کو لایا گیاکراچی کے3 بڑے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ سال جنسی تشدد سے متاثرہ 600 سے زائد افراد کو لایا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق ماڈل اینٹی ریپ کرائسز سیل جناح اسپتال میں گزشتہ سال جنسی تشدد سے متاثرہ 347 خواتین اور 56 مردوں کو لایا گیا جبکہ جنسی تشدد …

Read More »

طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا استاد گرفتار‘91 غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد

طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا استاد گرفتار، 91 غیر اخلاقی ویڈیوز برآمدخیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ میں پولیس نے طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے سرکاری اسکول کے استاد کو گرفتار کر لیا جس کے موبائل فون سے 32 جی بی ڈیٹا پر مشتمل 91 غیراخلاقی ویڈیوز بھی برآمد کی گئیں۔پولیس کے مطابق ملزم زیر تعلیم …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ خطیر رقم سے بنی دانش یونیورسٹی دنیا کی ممتاز ترین درسگاہوں کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(پبلک پوسٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم سے بننے والی دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی جہاں مارڈرن سائنسنز کی تعلیم دی جائے گی۔اسلام آباد میں دانش یونی ورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے سائٹ ریویو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

جعفر ایکسپریس حملہ؛ سکیورٹی فورسز نے بہت بڑے سانحے سے بچا لیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملہ اے پی ایس کی طرح بڑا سانحہ ہو سکتا تھا، سکیورٹی فورسز نے بہت بڑے سانحے سے بچا لیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے 4 دسمبر کو مذاکرات کے لیے …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 43 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ نے 43 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا، تین کیٹگریز بنادی گئیں جن میں پاکستان پاکستان بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے پرغور کر رہی ہے۔ نئی سفری پابندیوں کے تحت مختلف ممالک کو 3 گروپس میں شامل کیا جائے گا۔ پہلے …

Read More »

ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ترجمان پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں ہے، چینی کی قلت کی افواہیں پھیلا کر مفاد پرست عناصر ملک میں ہیجان پیدا کر رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ مفاد پرست عناصر بے سروپا باتیں پھیلا کر شوگر انڈسٹری کے خلاف سازش کر رہے ہیں، ملک میں دوسری …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستانی حکام اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسلام آباد میں جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور اس کے تحت پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور اب دو ارب ڈالر ملیں گے۔انہوں نے بتایا کہ معاشی اور اقتصادی بحالی پر آئی ایم …

Read More »

پانی کے معاملے پر مؤقف واضح ہے، مسائل کا حل سیاسی انداز میں نکل سکتا ہے، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے۔ تمام مسائل کا حل سیاسی انداز میں نکل سکتا ہے۔  حکومت سندھ کے پبلک پرائیویٹ کیرئیر پورٹل اور ایپلی کیشن ’آئی ورک فار سندھ‘ کی افتتاحی تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس …

Read More »

روزگار کے مواقع؛ سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا

کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے شہریوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور بزنس کمیونٹی کے علاوہ بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Read More »