وزیراعظم شہباز شریف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کا فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اسٹیڈیم پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال کیا، اُن کے ہمراہ وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ، عبدالعلیم خان، شزہ فاطمہ، رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ …
Read More »پاکستان
صبح سویرے لو کے تھپیڑے،کراچی کے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
کراچی شہر میں صبح سویرے لو کے تھپیڑے چل رہے ہیں، ایسے میں طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، شہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں اور پانی ابال کر …
Read More »پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل مقابلےمیں پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف کا 16ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ زلمی کی جانب سے ایرون ہارڈی رنز 56 …
Read More »مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،نشے کے عادی ہونے کا انکشاف
کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد شہر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تمام لاشیں سڑک کے کنارے سے ملی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاشیں گارڈن، رنچھوڑ لائن، نمائش، قیوم آباد پل اور سہراب گوٹھ کے علاقوں سے برآمد کی گئیں۔ حکام …
Read More »ڈیفنس واقعہ: خاتون افسر کے بیٹے کا پولیس پر بدسلوکی اور ہراسانی کا الزام
ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پیش آنے والے واقعے میں خاتون پولیس افسر کے بیٹے خبیب نے پولیس اہلکاروں پر بدسلوکی اور ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کر دیے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبیب کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نے انہیں اور ان کی والدہ کو گالیاں دیں، جبکہ واقعے کے وقت ان …
Read More »سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق
اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ ‘گلوبل فریڈم فلوٹیلا’ میں سوار سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی حراست سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری بیان میں کہا کہ انسانی امداد لے جانے والے مشن کے دوران گرفتار کیے گئے مشتاق احمد کی رہائی عمل میں آ …
Read More »گارڈن میں بڑا کریک ڈاؤن،لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضے سے 8 پستول، ساڑھے 6 کلوگرام سے …
Read More »7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم سیتا رام گرفتار چھ ماہ بعد تکنیکی بنیادوں پر گرفتاری، مختلف شہروں میں چھاپوں کے بعد کامیابی
کراچی میں پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم سیتا رام کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تقریباً چھ ماہ بعد ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش …
Read More »کراچی: کورنگی روڈ پر نوجوان پر تیزاب حملہ،ملزمان فرار
کراچی کے علاقے کورنگی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک نوجوان پر تیزاب پھینکنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان ایک نجی کمپنی کے لیے موبائل سمز فروخت کرنے کا کام کرتا تھا۔ واقعے کے وقت موٹر …
Read More »کراچی میں بڑی کارروائی،مہنگی منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کی مبینہ سرغنہ گرفتار
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک مبینہ بین الصوبائی گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ شہر کے پوش علاقوں، خصوصاً ڈیفنس اور کلفٹن میں آئس (کرسٹل میتھ) اور کوکین جیسی مہنگی منشیات …
Read More »
THE PUBLIC POST