پاکستان

ڈوپ ٹیسٹ مثبت، انعام بٹ کیخلاف کارروائی کا امکان

پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے بینائی سے متعلق ایک دوا استعمال کی تھی، تاہم ایشین بیچ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ سے قبل اس دوا کے استعمال کے بارے میں آگاہ نہیں کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انعام …

Read More »

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر 1 منٹ میں 340 پنچز لگا کر گینیز بک میں ریکارڈ درج کرا دیا۔ اس پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیاجیوتی سرکار کا 1 منٹ میں331 پنچز کا تھا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ کا اسٹریچنگ کیٹیگری میں …

Read More »

کراچی: جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب، 24 گھنٹے نگرانی شروع

کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب کر دیا ہے، جس کے ذریعے رن ویز اور اطراف کی 24 گھنٹے موثر نگرانی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ جدید کیمروں کی مدد سے طیاروں کی پارکنگ اور نقل و حرکت کو بھی مانیٹر کیا جا سکے گا، جبکہ نئے کیمرے …

Read More »

ویمنز ایشیا کپ: کپتان فاطمہ ثناء پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب جانے کا اشارہ کیا تھا۔ آئی سی سی نے فاطمہ ثناء کے خلاف …

Read More »

جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا، معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپان منصوبے کے لیے 2.58 ارب جاپانی ین کی گرانٹ فراہم کرے گا، جس کی مالیت تقریباً 16.4 ملین امریکی ڈالر ہے۔ منصوبے کا مقصد سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا …

Read More »

سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو اچانک کوچنگ سے ہٹائے جانے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہوگیا۔ معروف اسپورٹس صحافی عبدالماجد بھٹی کے مطابق بہت سے صحافیوں نے یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ کھلاڑیوں سمیت سرفراز احمد اور عمر گل کو واپس کیوں بھیجا گیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سرفراز احمد کو عاقب …

Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ سے قبل ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مطالبات پر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کا آپشن بھی برقرار رکھا ہے۔ …

Read More »

یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے،صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت، مہارت اور جانبازی کی لازوال مثالیں قائم کیں۔ اور اس دن پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے دشمن کے ناپاک عزائم …

Read More »

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا،مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی

کراچی میں کورنگی کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا, مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 6 میں بجری سے لدے ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حمزہ ولد فاروق نامی بچہ جاں بحق ہوگیا۔ مشتعل افراد نے حادثے میں ملوث ڈمپر کو آگ لگا دی اور ایک …

Read More »