چلاس: گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے جی بی اے 17 داریل کے علاقے ڈوڈشال میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد زمان کے حامیوں کی گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی اس فائرنگ کے واقعے کی تصدیق خود ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر محمد زمان نے کر …
Read More »پاکستان
پیٹرولیم لیوی عوام پر ظلم ہے،ختم نہ کی گئی تو ہڑتال کی کال دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی عوام پر ظلم ہے، ختم نہ کی گئی تو ہڑتال کی کال دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت مسلسل ٹیکسوں میں اضافہ کرکے عوام پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، جبکہ عوام پہلے ہی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو …
Read More »روہڑی: دریائے سندھ میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے ڈوب گئے
روہڑی: درگاہ بال مبارک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی گھر کے 3 بچے ڈوب گئے جس سے علاقے میں افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے گرمی کے باعث دریا میں نہانے گئے تھے کہ اس دوران اچانک گہرے پانی میں چلے گئے اور ڈوب گئے۔ ڈوبنے والوں میں سے ایک 5 سالہ بچے …
Read More »15 ہزار تنخواہ لینے والے ٹیچر کا رزلٹایک لاکھ تنخواہ والے ٹیچر سے بہتر ہے، وزیر تعلیم پنجاب
لاہور: پنجاب کے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں کے اساتذہ کی کارکردگی اور ان کی تنخواہوں کے حوالے سے عجیب و غریب بیان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کی تنخواہوں اور ان کی کارکردگی پر نئی بحث چھیڑ دی ہے، انہوں نے …
Read More »ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نےبھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
فخرِ پاکستان عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سری لنکا میں جاری ایشن گیمز میں عائشہ بلوچ کے بہترین داؤ پیچ، شاندار تکنیک اور غیر معمولی اعتماد کے باعث پورے ٹورنامنٹ میں ایشیائی حریف ان کا مقابلہ نہ کر سکے۔ فائنل مقابلےمیں عائشہ بلوچ …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میںگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے …
Read More »ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،کراچی سب سے مہنگا شہر بن گیا
اسلام آباد: آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر ملک بھر میں بڑھ گئی ہیں جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ قیمت کے مقابلے میں 100 روپے زیادہ ہے۔ دستاویزات کے …
Read More »بجٹ27-2026 سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا ؤس میں ہونے والے اجلاس میں کی گئی، یہ غیر رسمی اجلاس تھا جس کی کوریج نہیں …
Read More »اڈیالہ جیل کا سزا یافتہ قیدی بینظیر بھٹو اسپتال سے فرار
راولپنڈی: اڈیالہ جیل سے علاج کے لئے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا ایک سزا یافتہ قیدی مبینہ طور پر اسپتال سے فرار ہوگیا، جس کے بعد پولیس اور جیل حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق فرار ہونے والا مجرم جمیل منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوا تھا اورعدالت کی جانب سے اسے 9 …
Read More »کراچی کے تھانے میں اہلکار کی پیٹی بھائی سے مبینہ بھتہ خوری، ویڈیو میں اہم انکشافات
کراچی کے ضلع وسطی کے تھانے حیدری میں تعینات پولیس اہلکار اصغر نے منشی کانسٹیبل جاوید احمد پر بھتہ خوری کے سنگین الزامات عائد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار اصغر کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں اہلکار نے حیدری تھانے کے منشی کانسٹیبل جاوید پر مبینہ طور پر نفری کو بلیک میل کر کے بھتہ …
Read More »
THE PUBLIC POST