پاکستان

رانا صاحب، ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں، سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہو گئیں، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا صاحب، ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں ورنہ اُڑتے تیر کی کہاوت تو آپ نے سنی ہو گی۔ سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ’میرے دوست رانا …

Read More »

کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے طیاروں کی لینڈنگ کیلئے تیار

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ، ماہر ڈاکٹروں کو اجازت نہ مل سکی

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے معائنے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوکت خانم کے سی ایم او ڈاکٹر عاصم یوسف نے 3 ماہر امراض ریٹینا کے نام تجویز کیے تھے، تاہم ان میں سے کسی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے …

Read More »

رمضان شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کے کرائے میں اضافہ

لاہور:رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین کی تعداد میں معمول کے …

Read More »

سولجر بازار میں دھماکے کے بعد عمارت گرنے کے واقعے میں زندہ بچ جانیوالی بچی نے قیامت خیز منظر بتادیا

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دھماکے کے بعد عمارت گرنے کے واقعے میں زندہ بچ جانیوالی بچی نے قیامت خیز منظر بتادیا۔ بچی کا کہنا تھا کہ ہم سب چیخ رہے تھے، دروازہ نہیں کھل رہا تھا، پھر ایسا لگا پوری بلڈنگ ہم پر آگری ہو۔ بچی نے کہا کہ دروازے کو کاٹ کر مجھے اور میری …

Read More »

سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاریقیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی افراد کے لیے اے آئی جاب پورٹل اور شکایتی نظام کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت کو مؤثر بنانے کے مقصد سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور شکایات کے ازالے کے نظام کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ فیصلہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔، …

Read More »

میٹا نے میسنجر ویب سائٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپریل 2026 سے اپنی میسنجر ویب سائٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ میٹا کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے اور تمام خدمات کو ایک جگہ مرکوز کرنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سہولت اور آسانی فراہم کی جا سکے۔ میٹا نے واضح کیا کہ جو صارفین …

Read More »

رمضان میں وزن کم کرنے اور ہاضمہ بہتر بنانے کیلئے اجوائن کا آسان نسخہ

رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے کے دوران ہاضمہ اکثر حساس ہو جاتا ہے اور پیٹ بھاری محسوس ہوتا ہے۔ ایسے میں اجوائن کا گرم پانی ایک آسان اور مؤثر گھریلو نسخہ ہے، جسے آج بھی صحت مند لوگ استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ مطالعوں کے مطابق یہ مشروب وزن کم کرنے میں براہِ راست جادوئی طور پر چربی گھولنے والی …

Read More »

رمضان کے پہلے دن مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور اور پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 23 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 329 مقرر کیا گیا ہے۔ زندہ مرغی کی قیمت میں 15 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 343 روپے …

Read More »