کراچی

کراچی: لاپتہ 6 افراد کا سراغ، بیشتر گھر واپس، ایک نے پسند کی شادی کرلی

کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے 6 افراد کا پولیس نے سراغ لگا کر رپورٹ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جمشید ٹاؤن تھانے کی حدود سے لاپتہ محمد آصف، سمیع اللہ اور رضویہ سوسائٹی سے لاپتہ مجید، شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ جہانزیب اپنے گھروں کو واپس پہنچ …

Read More »

کراچی میں آج سے منگل تک گرمی میں اضافے کا امکان,درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے منگل تک درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ اس دوران شہر کے مختلف علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہوا میں نمی کے تناسب میں کمی کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی، جس سے …

Read More »

کراچی میں رینجرز کی کارروائی؛ ٹینگو گروہ کے 3 کارندے گرفتار

کراچی:سندھ رینجرز نے پٹھان کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹینگو گروہ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں کریم اللہ عرف لالہ ، صابر حسین اور مزمل شاہ شامل ہیں، جو ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ۔ ملزمان سے موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد کی گئی …

Read More »

پولیس نے کراچی سے لاپتہ6 افراد کا سراغ لگا لیا، رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے 6 افراد کا سراغ پولیس نے لگا لیا اور رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ جمشید ٹاؤن تھانے کی حدود سے لاپتہ محمد …

Read More »

کراچی؛ تعلیمی اداروں میں رات گئے چوریاں کرنے والے گروہ کے 2 ملزمان گلشن اقبال سے گرفتار

کراچی: رات کی تاریکی میں تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے والے خطرناک گینگ کے دو اہم کارندوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں مسروقہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ …

Read More »

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ فیزٹو کی منظوری، مزید 2300 اسمارٹ کیمرے لگائے جائیںگے

کراچی میں مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ٹو کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت شہر میں سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے جدید انفراسٹرکچر اور اسمارٹ نگرانی کا نظام قائم کیا جائے گا۔ سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی سیف سٹی پراجیکٹ فیز ٹو کی منظوری دے دی گئی۔

منصوبے کے تحت کراچی شہر میں 2300 سے زائد اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے جن کا مقصد سیکیورٹی نگرانی، جرائم کی روک تھام اور ٹریفک مینجمنٹ کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اس منصوبے کی مجموعی لاگت 9.98 ارب روپے ہے۔ پراجیکٹ میں 9 پوائنٹس آف پریزنس، سولر اور جنریٹر بیک اپ سسٹم، اسمارٹ سرویلنس …

Read More »

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی فاروق اعظم مسجد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔ مقتول کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے، جو نماز فجر کی ادائیگی کے لیے گھر سے نکلا تھا کہ گھات لگائے مسلح افراد نے اسے پیچھے سے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی …

Read More »

کراچی: عدالت کا غلط ای چالان کیس نمٹاتے ہوئےٹریفک پولیس کو احتیاط برتنے کی ہدایت

کراچی کی ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ایک شہری کی جانب سے غلط ای چالان کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ شہری نے مؤقف اختیار کیا کہ 27 فروری کو صدر میں اسے 10 ہزار روپے کا ای چالان کیا گیا، حالانکہ اس نے گاڑی پارک نہیں کی تھی بلکہ صرف مختصر وقت کے لیے پک اینڈ ڈراپ …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تاریخی کردار ادا کرنے پر خراج تحسن پیش کرتے ہیں، اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن سینئر نائب صدرعبدالقادر شیخانی

اعلی قیادت کے دانشمندانہ اقدام کے باعث دنیا عالمی جنگ سے بچ گئی،سینئر نائب صدر اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کراچی (کامرس رپورٹر) اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عبدالقادر شیخانی نے کہا کہ موجودہ سیاسی اور عسکری قیادت کے دانشمندانہ اقدام کے باعث دنیا عالمی جنگ سے بچ گئی ہے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے …

Read More »