کراچی

کراچی، مذہبی جماعت کے کارکن سمیت 2 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، ایک جھگڑے میں جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اہل سنت والجماعت کا کارکن اور بزرگ اسٹیٹ ایجنٹ جاں بحق ہوگیا جبکہ اورنگی ٹاؤن میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جان سے چلا گیا۔ترجمان اہلسنت والجماعت نے کارکن کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا …

Read More »

کراچی، آتشزدگی کے بعد ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتاری گئی پی آئی اے کی پرواز آج کراچی روانہ ہو گی

کراچی: کارگوہولڈ میں آگ کی نشاندہی پرٹورنٹوائیرپورٹ پراتاری گئی پی آئی اے کی پروازآج مسافروں کے لے کر کوکراچی کے لیےاڑان بھرے گی۔یاد رہے کہ اتوار کو ٹورنٹو سے کراچی کے لیے اڑان بھرنے والی پی آئی اے کی پرواز ٹیک آف کے 15 منٹ بعد کارگوہولڈ میں آگ کی نشاندہی کی بنا پر واپس ٹورنٹو ائیرپورٹ پراتاری گئی تھی۔ …

Read More »

کراچی، گلبرگ کے بنگلے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں گھریلو ملازم جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلبرگ میں بنگلے کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں گھریلو ملازم جاں بحق ہوگیا ، پولیس ابتدائی طور پر واقعہ خود کو گولی مار کر خوکشی کا بتا رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں قائم بنگلے میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جس کی اطلاع …

Read More »

کراچی، 10 سے زائد مسلح ڈاکوؤں کے ٹولے کی اسٹور میں واردات، درجنوں افراد کو لوٹ کر فرار

کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ملیر کے علاقے سکھن بھینس کالونی روڈ نمبر 5 پر ڈاکوؤں کا ٹولہ دیدا دلیری کے ساتھ اسٹور میں گھس کر لوٹ مار کی وادات میں درجنوں افراد کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔اس حوالے سے ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر نے 30 اگست اتوار کی شام مصطفیٰ جنرل اینڈ …

Read More »

کراچی؛ عدالتی حکم پر دہلی گورنمنٹ اسکول سیل،بچے تالا توڑ کر عمارت میں داخل

کراچی: عدالتی حکم پر گورنمنٹ دہلی اسکول کو سیل کیے جانے کے خلاف سیکڑوں طلبہ، اساتذہ اور والدین نے اسکول کے باہر احتجاج کیا جبکہ بچے اسکول کا تالا توڑ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسکول کے باہر کم عمر طلبہ و طالبات نے احتجاج کیا جبکہ اساتذہ بھی ان کے ہمراہ موجود رہے۔ طلبہ نے ہاتھوں …

Read More »

کراچی: کورنگی میں اکھاڑے گئے 70 سال پرانے درخت واپس لگانے کا عمل شروع

کورنگی نمبر 6 میں واقع کربلا گراؤنڈ میں اکھاڑے گئے 70 سال پرانے درختوں کو واپس لگانے کا عمل شروع ہو گیا۔ قبضہ مافیا کی جانب سے 70 سے 80 سال پرانے درختوں کو اکھاڑ دیا گیا تھا۔ اسلام آباد اور کراچی کی غیر سرکاری تنظیمیں مشترکہ طور پر ان درختوں کو واپس لگائیں گی۔ ایسی ہی تنظیم سیو دی …

Read More »

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ تیموریہ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے24 اگست کو نارتھ ناظم آباد عرفات ٹاؤن میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی۔ دوسری جانب منگھوپیر …

Read More »

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ

کراچی: ڈیفنس چھوٹا بخاری کے علاقے میں واقع رہائشی عمارت میں دو خواتین کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے انکوائری کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق مقدمے کے اندراج کی وجوہات اور کیس کے حقائق کی مکمل چھان بین کی جائے گی جبکہ ایس …

Read More »

کراچی: زچگی کے دوران نومولود غائب ہونے کا معاملہ، گائنی ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ کا بیان سامنے آگیا

کراچی کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں زچگی کے دوران نومولود بچہ غائب ہونے کے معاملے میں اسپتال کی ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر انجم آرا حسن کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گائنی ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر انجم آرا حسن نے بتایا کہ خاتون پہلی مرتبہ فروری میں ان کے پاس آئی تھیں اور اس …

Read More »

میر رضا قتل کیس: شارع فیصل پر احتجاج،نامزد 20 نوجوانوں کی عبوری ضمانت منظور

سیشن عدالت شرقی میں میر رضا کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے شارع فیصل پر احتجاج کے خلاف مقدمہ اندراج کے کیس کی سماعت ہوئی۔ مقدمے میں نامزد 20 نوجوانوں نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سیشن عدالت نے نامزد 20 شہریوں کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام افراد کو 5 ہزار روپے فی …

Read More »