Tag Archives: امریکا

مذاکرات کے دعوے مسترد،ایرانی فوج نے امریکا کو سخت پیغام دے دیا

ایران کی فوجی قیادت نے امریکی صدر ٹرمپ کے مذاکرات سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراھیم زلفغاری نے ایک بیان میں امریکا کو سخت پیغام دیا۔ ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق زلفغاری نے امریکی دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا امریکا …

Read More »

جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف

امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے تہران کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم اس منصوبے کے حوالے سے ابھی تک امریکا یا ایران کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ الجزیرہ کے مطابق رپورٹس میں نام ظاہر نہ کرنے …

Read More »

جرمن صدر نے امریکا کی ایران جنگ کو بین الاقوامی قانون کیخلاف قرار دیدیا

جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ برلن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر نے ایران جنگ شروع کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں …

Read More »

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ سرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا

اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں۔ ذرائع کا …

Read More »

ایران جنگ میں امریکا کو بڑا دھچکا،16 طیارے تباہ ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف

امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو فضائی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 امریکی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر ڈرون بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 6 امریکی جنگی طیاروں کو شدید نقصان پہنچنے …

Read More »

امریکا نے اسکول پر حملہ کرکے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے اسکول پر حملہ کرکے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ دلخراش بات ہے کہ بچوں سے بھرے کلاس رومز قتل گاہ بن گئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اگر اسکول کی معلومات نہیں تھیں تو یہ بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، اسکول …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کھیلوں کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک میں کھیلوں کے مقابلوں کو متاثر کر دیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں فارمولا ون ریس غیر یقینیبحرین اور سعودی عرب میں اگلے ماہ ہونے والی فارمولا ون ریس مشرق وسطیٰ کے تنازع کی وجہ سے منسوخ ہو سکتی …

Read More »

عراق میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوگئے؛ امریکا کی تصدیق

امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے مغربی علاقے میں کریش ہونے والے ری فیولنگ طیارے پر موجود تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ حادثے کے حالات کی تحقیقات جاری ہیں البتہ یہ بھی واضح کیا کہ طیارے کے گرنے کی وجہ حملہ …

Read More »

امریکا نے بجلی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائیگا، علی لاریجانی

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائے گا۔  اپنے بیان میں سینئر ایرانی رہنما علی لاریجانی نے کہا کہ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایک گھنٹے میں ایران کے بجلی نیٹ ورک کو ختم کر سکتے ہیں، لیکن …

Read More »

ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے عالمی تیل کی ترسیل متاثر کرنے کی کوشش کی تو امریکا پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملے کرے گا۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تیل کی سپلائی روکنے کی کوشش کی تو ایران پر بیس گنا زیادہ سخت حملے …

Read More »