لاہور: ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ علم میں رہے کہ سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے …
Read More »Tag Archives: ایران
لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈرفیصل پٹھان ایران میں مارا گیا
کراچی: لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر فیصل پٹھان ایران میں فائرنگ سے مارا گیا۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر فیصل پٹھان کو ایرانی شہر چابہار میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، فیصل پٹھان لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کی ہزارہ کالونی کا رہائشی تھا۔ فیصل پٹھان ماضی میں رحمان ڈکیت اور بابا لاڈلا گروپ سے وابستہ …
Read More »60 روزہ ڈیڈ لائن ختم،ٹرمپ نے معاہدے میں توسیع سے صاف انکار کردیا
واشنگٹن/تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ختم ہونے والے مفاہمتی یادداشت میں توسیع کرنے سے انکار کرتے ہوئے تہران سے سفید جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت میں توسیع کا خواہاں نہیں، جو …
Read More »ایران پر ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام،آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
مسقط/تہران: آبنائے ہرمز میں عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر کو میزائل حملوں کا نشانہ بنائے جانے اور جہاز میں آگ لگنے کی غیر مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم تاحال کسی معتبر سرکاری ادارے نے اس واقعے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ رپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر سرگرم ایک اکاؤنٹ کی جانب سے سامنے آیا، جس …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس …
Read More »لوگوں کو مارنے کے بجائے معاہدہ کرنا پسند ہے، ایران سے مذاکرات آج ہوں گے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کیا ہے۔نیو جرسی سے واشنگٹن واپسی کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات پیر کی دوپہر شروع ہوں …
Read More »ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا
واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان حکمت عملی پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام اس بات پر مختلف رائے رکھتے ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ کو کس حد تک وسعت دی جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق …
Read More »ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کونشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے
واشنگٹن / تہران: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے درجنوں فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک روز قبل امریکی افواج پر کیے گئے مبینہ ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے جواب میں کی گئی۔ سینٹ کام کے بیان کے مطابق حملوں …
Read More »ایران نے آبنائے ہرمز کےمشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کر دی
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی پیش کردہ تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس اہم سمندری گزرگاہ کے انتظام میں کسی تیسرے فریق یا دیگر علاقائی طاقتوں کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ …
Read More »ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ
ٹوکیو: ایران کی جانب سے میزائل حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ …
Read More »
THE PUBLIC POST