امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ٹال مٹول کرنے اور گیمز کھیلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور دیگر دنیا کو 47 برس سے دھوکا دے رہا ہے اور حال ہی میں 42 ہزار بے گناہ مظاہرین کو قتل کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل ٹرتھ پر جاری بیان میں کہا …
Read More »Tag Archives: ایران
ایران نے خلیج فارس میں غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ایک خصوصی آپریشن کے ذریعے کی گئی۔ ایران کا مؤقف ہے کہ ٹینکر ایرانی تیل کی برآمدات میں خلل ڈالنے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔ رپورٹس …
Read More »ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ جنگ کے خطرے کو …
Read More »ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی،تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے …
Read More »ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
لندن: امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹکام نے ایران پر مختصر اور طاقت ور حملوں کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے متعلق آج صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ براڈ کوپر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصوبے کے متعلق بتایا جائے گا، اس منصوبے …
Read More »امریکی ناکہ بندی کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی، ایران کا بڑا اعلان
ایران نے امریکا کی جانب سے عائد کردہ ناکہ بندی کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کارروائی کرے گا جو یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں امریکی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور سمندری قزاقی کے مترادف ہیں۔ ایرانی حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا …
Read More »پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی،توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 11 اپریل کو ایران …
Read More »ٹرمپ چاہتے ہیں ایران مکمل طور پر ہتھیار ڈال دے تو یہ نہیں ہوگا،وینڈی شرمین
امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مکمل ہتھیار ڈالنے کی توقع غیر حقیقت پسندانہ ہے اور ایسا ممکن نہیں۔ بلومبرگ ویک اینڈ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاری مذاکرات میں اگر ٹرمپ ایران سے مکمل سرنڈر چاہتے ہیں تو یہ مطالبہ کبھی پورا …
Read More »ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے تجویز دی ہے کہ پہلے مرحلے میں آبنائے ہرمز …
Read More »ایران امریکا مذاکرات کی اطلاعات،عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت رحجانات
اسلام آباد : ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ اس پیشرفت سے مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی سپلائی میں خلل کے خدشات کم ہوئے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں نیچے آئیں جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں کو …
Read More »
THE PUBLIC POST