Tag Archives: ایران

ایران امن مذاکرات، امریکی حکام کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ

ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بھی آج طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کی تصدیق کی۔ سوئس حکام نے کہا …

Read More »

پاکستان اور ایران کا تجارت کا حجم10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے دو طرفہ اقتصادی تعاون اور سرحدی تجارت کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سے ملاقات کی، جس …

Read More »

امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹیڈنگ) پر بطور ثالث دستخط کردیے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of …

Read More »

ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک بڑی سفارتی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل ہو گئے ہیں۔ معاہدے پر دونوں ممالک کے صدور نے دستخط کیے جبکہ پاکستان نے ثالث کے طور پر اس کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے ایکس …

Read More »

چین کا ایران و لبنان کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

چین نے ایران اور لبنان کے لیے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لِن جیان (Lin Jian) کا کہنا ہے کہ ایران تنازع اور اس کے مشرقِ وسطیٰ پر اثرات سے پیدا ہونے والے انسانی بحران پر چین کو گہرا دکھ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایران اور لبنان کے عوام کا معیارِ زندگی …

Read More »

ایران، امریکا مفاہمت کےلیے شہباز شریف اورعاصم منیر نے تاریخی کردار ادا کیا، برطانوی وزیر

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی نائب وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے …

Read More »

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ

پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والے مجوزہ معاہدے …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر

فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ٹورنامنٹ کا آغاز ایسے میزبان ملک میں ہوا جو شریک ٹیم کے ساتھ جنگی صورتحال سے دوچار تھا۔ ایران کو فروری میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی بمباری مہم کے بعد مسلسل خدشات لاحق رہے کہ وہ ورلڈ کپ میں شرکت کر پائے گا یا …

Read More »

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ دعویٰ کہ امریکا نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے …

Read More »

جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کا میزبان پاکستان ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر …

Read More »