Tag Archives: ایران

دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان خفیہ نوعیت کے تکنیکی مذاکرات شروع ہوگئے، عرب میڈیا

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے ماہرین مختلف اہم معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں تاہم اس مرحلے پر دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہِ راست ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پرباضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس وقت کسی حتمی معاہدے کے لیے مذاکراتی مرحلہ شروع نہیں ہوا۔ ان کا کہنا …

Read More »

ایران سے آج دوحہ میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی درخواست پر ملاقات آج دوحہ میں ہوگی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، ایران کا قطر میں اجلاس شاید اہم ثابت ہو، شاید نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہے، امریکی صدر نے مزید کہا …

Read More »

امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق،کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان

واشنگٹن: امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں اہم مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے فی الحال تمام فوجی حملے روکنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

جنگ بندی کے بعد حالات پھر کشیدہ؛ ایران کا بحرین میں امریکی تنصیبات پر جوابی ڈرون حملے

امریکا نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون اسٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران نے ہفتہ کی صبح اس کی سرزمین پر متعدد ڈرون حملے کیے جو ان …

Read More »

امریکا ایران پھر آمنے سامنے ، تیل کی قیمتیں دوبارہ بڑھ گئیں

نیویارک:امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ حالیہ تنازع اس وقت مزید سنگین ہو گیا جب ایران کی جانب سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ سامنے آیا جس کے جواب میں امریکا نے ایران کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے۔ امریکی حکام کے مطابق جوابی ایئر سٹرائیکس میں ایران …

Read More »

ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے اور پاکستان کا وفد بھی ان مذاکرات میں شریک ہوگا۔ ترجمان کے مطابق فریقین کے مابین مذاکراتی عمل جاری رہنا ہی ایک مثبت نتیجہ ہے اور پاکستان اس پورے عمل میں مذاکرات اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے۔ ہفتہ وار …

Read More »

ایران معاہدے پر قائم نہیں رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے ہیں اور دیکھیں گے معاملات کیسے چلتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے، تہران جوہری شفافیت یقینی بنانے کیلئے آمادہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے …

Read More »

ایران میں 3 ہزار سے زائد شہری غداری کے الزام میں گرفتار

ایران نے حالیہ مہینوں میں 3,000 سے زیادہ شہریوں کو “دشمن” کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران کے نیم سرکاری نیوز نیٹ ورک (ایس این این) کو بتایا کہ ایران نے 3,292 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ 684 …

Read More »

ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی …

Read More »