اسلام آباد / برلن: جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے نمائندے بہت جلد پاکستان میں ملاقات کرنے جا رہے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ جرمن ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا اور …
Read More »Tag Archives: ایران
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جلد مذاکرات کرنے کی وارننگ دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جلد مذاکرات کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ “ڈیل کا وقت گزر رہا ہے”۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے مذاکرات کار بہت مختلف اور عجیب ہیں، ایرانی ہم سے ڈیل کیلئے بھیک مانگ رہے ہیں، انہیں ایسا کرنا بھی چاہیے کیوں کہ وہ …
Read More »ایران نے مجھے سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی، میں نے کہا ’نہیں شکریہ‘ ٹرمپ کا طنزیہ دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طنزیہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قیادت نے غیر رسمی طور پر مجھے ملک کا اگلا سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی، تاہم میں نے اسے مسترد کر دیا۔ ریپبلکن فنڈ ریزر سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مبینہ مذاکرات کے دعوے کو دہرایا، حالانکہ ایران پہلے ہی …
Read More »ایرانی حملوں کیخلاف اقوام متحدہ میں اہم قرارداد پاس، 100 سے زائد ممالک کی حمایت
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے خلاف ایک اہم قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس کی 100 سے زائد ممالک نے حمایت کی۔ یہ قرارداد خلیجی ممالک اور اردن کی درخواست پر بلائے گئے ہنگامی اجلاس کے بعد منظور کی گئی، قرارداد میں ایران کے حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف …
Read More »ٹرمپ کی ایران جنگ 4سے 6ہفتوں میں ختم کرنے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آگئی
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے خواہش مند ہیں اور وہ اس تنازع کو آئندہ 4 سے 6 ہفتوں کے اندر نمٹانا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو بتایا ہے کہ وہ ایران …
Read More »پاکستان کی درخواست پر 2ایرانی رہنماؤں کو امریکی ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا گیا، عالمی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن: خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایران کے دو اہم عہدیداروں کو ٹارگٹ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، جسے ممکنہ مذاکرات کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو پاکستان کی درخواست …
Read More »ٹرمپ کی مقبولیت گر گئی، ایران جنگ نے امریکی صدر کو مشکل میں ڈال دیا
ایران کے ساتھ جاری جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات امریکا کی داخلی سیاست پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ صدارت سنبھالنے کے بعد اب ٹرمپ …
Read More »وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، ایران جنگ میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا
اسلام آباد: خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی، اس موقع پر حکومتی وزراء بھی موجود تھے۔ ملاقات کے …
Read More »ایران کا حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 12 اسرائیلی زخمی
تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز کر دیا۔ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں ملیامیت ہوگئیں، جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ایران کی جانب …
Read More »جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف
امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے تہران کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم اس منصوبے کے حوالے سے ابھی تک امریکا یا ایران کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ الجزیرہ کے مطابق رپورٹس میں نام ظاہر نہ کرنے …
Read More »
THE PUBLIC POST