لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے تازہ وی لاگ میں اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں اچھا اور مخلص شریکِ حیات مل جائے تو …
Read More »Tag Archives: شادی
درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف
معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی مبینہ شادی سے متعلق خبریں گردش کرتی رہیں تاہم ان دعوؤں کی کسی مستند ذریعے …
Read More »سلمان خان کا عامرخان کی شادی سے متعلق دلچسپ بیان وائرل
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری اسپرٹ سے حالیہ شادی کے بعد سلمان خان کا پرانا مگر دلچسپ بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گیا ہے، جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سلمان خان نے عامر خان کی “مسٹر پرفیکشنسٹ” شخصیت پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے …
Read More »عامر اور گوری کی شادی میں مدعو مہمانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
بالی وڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمان اور مینیو کی تفصیلات سامنے آگئی۔ عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔ اس حوالے سے اداکار نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران 5 جولائی کو خاص دن قرار دیتے ہوئے کہا …
Read More »ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی ہوگئی، رپورٹس میں دعویٰ
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور این ایف ایل کے معروف کھلاڑی ٹریوس کیلسی کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مختلف رپورٹس کے مطابق دونوں نے قریبی رشتہ داروں اور چند عزیزوں کی موجودگی میں خاموشی سے شادی کر لی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک دونوں شخصیات یا ان کے نمائندوں کی …
Read More »رجب بٹ اور دُرفشاں سلیم کے تعلقات کی افواہ،سوشل میڈیا پر ہنگامہ
متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور اداکارہ دُرفشاں سلیم سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی شادی کی افواہوں نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک جعلی پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں کافی عرصے سے خفیہ طور پر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جلد شادی کرنے والے ہیں، تاہم یہ خبر سامنے آتے ہی …
Read More »کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،میٹرک کے طالبعلم سمیت 2 نوجوان جاں بحق
کراچی:کراچی میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں میٹرک کے طالب علم سمیت دو نوجوان جان کی بازی ہار …
Read More »شادی کی تقریب میں کسٹرڈ کھانے سے100 سے زیادہ افراد اسپتال پہنچ گئے
حیدرآباد : شادی کی تقریب میں پیش کیا گیا ناقص کسٹرڈ کھانے سے 107 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قاسم آباد کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے کے متاثرین میں بچے، نوجوان اور معمر افراد شامل ہیں جنہیں پیٹ میں شدید درد اور قے کی شکایات کے بعد فوری …
Read More »ثانیہ سعید نے شادی اور معاشرتی دہرے معیار پر سوال اٹھا دیے
پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے شادی، سمجھوتے اور جذباتی استحصال سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے معاشرے میں رائج روایتی تصورات پر سوال اٹھا دیے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ سعید نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اکثر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ کامیاب شادی وہی ہے جس میں انسان ہر …
Read More »کرن سنگھ گروور سے علیحدگی کے 12 سال بعد جینیفر ونگیٹ دوسری شادی کر رہی ہیں؟
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگیٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سابق شوہر کرن سنگھ گروور سے طلاق کے تقریباً 12 سال بعد اداکارہ کی ممکنہ شادی سے متعلق افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ جینیفر ونگیٹ اور کرن سنگھ گروور نے 2012 میں شادی …
Read More »
THE PUBLIC POST