محبت نے رکاوٹیں مٹادیں، جُڑواں جسم والی کارمن اندراڈے نے اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرلی جبکہ دوسری بہن نے شادی سے انکار کردیا۔ دنیا بھر میں اپنی منفرد جسمانی ساخت اور حوصلہ مند طرزِ زندگی کی وجہ سے مشہور جُڑواں بہنوں کارمن اور لوپیٹا اندراڈے میں سے ایک، کارمن اندراڈے نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ ڈینیئل میک …
Read More »Tag Archives: شادی
شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
بنگلہ دیش میں ایک حیران کن واقعے میں ایک خاتون نے اپنے شادی شدہ بیٹے کو مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے روکنے کے لیے مسافر طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی۔ تفصیلات کے مطابق، جمعہ کو بیمن بنگلہ دیش ایئرلائنز کی ڈھاکا سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز کو اس وقت روک دیا گیا جب ایئر …
Read More »ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے پسند کی شادی؛ ہندوتوا کے غنڈوں نے مسلمانوں کے گھر جلا دیئے
بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں دو مسلم خاندانوں پر ہندوتوا کے غنڈوں نے حملہ کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے بعد نذر آتش کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوتوا کے غندوں نے مسلم خاندانوں کے گھروں میں موجود تمام سامان باہر نکال کر پھینک دیا۔ نقاب پوش حملہ آوروں نے ہاتھوں …
Read More »کراچی میں پسند کی شادی پر ماموں، بھانجا قتل، ملزمان لڑکی کو لیکر فرار
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی ناردرن بائی پاس گلشن چوک محمد خان کالونی میں گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے پر بھانجے اورماموں کو فائرنگ کرکے قتل اور دوسرے ماموں کو زخمی کردیا گیا۔ موٹرسائیکل سوار ملزمان لڑکی کو اپنے ہمرہ لیکر فرارہوگئے، پولیس نے مقتولین کو پناہ دینے والے کو حراست میں لیکرشامل تفتیش کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر …
Read More »مریم نواز کے بیٹے جنید کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے؛ دلہن کون ہوگی؟
لاہور(پبلک پوسٹ)مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے ہوگیا، اس بار ان کی دلہن کون ہوں گی؟ اس حوالے سے پارٹی ذرائع سے معلومات سامنے آگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا ایک مرتبہ پھر رشتہ طے پا گیا ہے اور اس بار ان کی دلہن سابق وزیراعظم …
Read More »اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمرشادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر شادی کی ممانعت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کردہ بل مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم ترین ایشوز پر آج اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کم عمری کی شادی کے …
Read More »وینا ملک سے شادی؟ گھر ساتھ خریدا، مگر انجام کچھ اور نکلا! ببرک شاہ کا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اور ورسٹائل اداکار ببرک شاہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی کے ایک ایسے گوشے سے پردہ ہٹایا ہے جس نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے ببرک شاہ نے انکشاف کیا کہ وہ اور اداکارہ وینا ملک شادی کے قریب پہنچ چکے تھے، …
Read More »حسن رحیم کا پہلے شادی کا اعلان پھر انکار، ماجرا کیا ہے؟
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے شہرت حاصل کرنے والے، نئی نسل کے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ سنگرز حسن رحیم نے کچھ عرصہ قبل خاموشی سے شادی کا اعلان کیا تھا تاہم اب انہوں نے اپنی بات سے یوٹرن لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو شیئر کرنے کے …
Read More »پسند کی شادی کی خواہش؛ رائیونڈ میں باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
لاہور(پبلک پوسٹ)باپ نے پسند کی شادی کی خواہش پر اپنی 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے رائے ونڈ میں باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ ملزم عمر نے ایمان فاطمہ کو تیز دھارآلے سے قتل کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ایمان فاطمہ پسند کی شادی کرنا …
Read More »18 سال سے کم عمری میں شادی پر پابندی کا بل قرآن و سنت کے منافی ہے، جے یو آئی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)جمیعت علما اسلام نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے کم عمری کی شادی کے بل کو قرآن اور سنت کے منافی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے منظور ہونے والے کم عمری سے متعلق بل پر جمیعت علما اسلام نے سخت مؤقف اپنایا ہوا ہے۔ ترجمان جے یو آئی نے بدھ کے روز اٹھارہ سال …
Read More »
THE PUBLIC POST