پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک تنقیدی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں سفارش اور تعلقات …
Read More »Tag Archives: پاکستان
بھارت پر نظر رکھنے کیلیے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار ایجاد
لاہور(پبلک پوسٹ)سرکاری ادارے، این آر ٹی سی اور نجی کمپنی، بلیو سرج کے اشتراک سے بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھتا پاکستان کا پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار AM-350S ایجاد ،جسے ٹرک پر نصب کرکے کہیں بھی لے جانا ممکن ہے۔ یہ بہترین دفاعی ہتھیار 350 کلومیٹر دور تک دشمن پر نظر رکھتا اور 60 …
Read More »آئی سی سی کی نئی ٹیم رینکنگ: سری لنکا نے پاکستان کو تینوں فارمیٹس میں پیچھے چھوڑ دیا
دبئی(پبلک پوسٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2025 کی سالانہ ٹیم رینکنگ اپڈیٹ جاری کر دی۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق سری لنکا تینوں فارمیٹس میں پاکستان سے آگے نکل گیا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں، ون ڈے میں پانچویں اور ٹی 20 میں آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ فارمیٹ میں اپنی بادشاہت برقرار …
Read More »پاکستانی قوم کا بچہ بچہ ملکی حفاظت کرنا جانتا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا ہے، پاکستانی قوم کا بچہ بچہ ملکی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستانی قوم اکٹھی ہے اور اپنے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔ شیخ …
Read More »پاکستان کے لیے ترکیہ کی حمایت دونوں ممالک کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہےوزیر اعظم کی ترکیہ کے سفیر سے ملاقات
ترکیہ نے بھارت کی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں ترک سفیر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیاء میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے …
Read More »’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق وزیر سیف الدین سوز نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز نے کہا کہ پاکستان کے لیے پانی لائف لائن ہے کیونکہ یہ زراعت اور پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی موڑنے …
Read More »پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا ہے،بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے اور وہ پاکستان کو پہلگام واقعہ سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے۔ وزیراعظم آفس کے …
Read More »پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ تجربہ مشق …
Read More »پاکستان ذمے دار ملک ہے، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکی نائب صدر
پاکستان ذمے دار ملک ہے، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکی نائب صدرامید ہے بھارت پہلگام واقعے پر ایسا ردعمل نہیں دے گا جو پورے خطے کو کشیدگی کی لپیٹ میں لے آئے، جے ڈی وینس امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے اور ہم امید کرتے …
Read More »مجھے نہیں پتہ پاکستان بھارت کا کیا ہو رہا ہے،سوشل میڈیا نہیں دیکھتا، محمد رضوان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، مجھے نہیں پتہ پاکستان بھارت کا کیا ہو رہا ہے، میں سوشل میڈیا نہیں دیکھتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ہم جب ویرات کوہلی اور جوروٹ سے ملتے ہیں …
Read More »
THE PUBLIC POST