Tag Archives: پاکستان

بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن یہ امداد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعہ پاکستان کو فراہم کرے گی، تاکہ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا مقابلہ …

Read More »

پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں،  سیلاب و خشک سالی کے خدشات

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا، جس کے ممکنہ خطرناہ اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات اور فنڈنگ کے معاملات پر سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اجلاس کی صدارت جنید اکبر …

Read More »

بھارت کا 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے دوسری بار رابطہ، ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا

بھارت نے 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے دوسری بار رابطہ کرکے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات دیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل پہلے رابطے میں اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن …

Read More »

ایشیا کپ: وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت میں سے کسے فیورٹ قرار دیا؟شائقین کو بھی بڑی تنبیہ کردی

لاہور(پبلک پوسٹ)سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان دبئی میں فضا خاصی گرم ہوسکتی ہے، کھلاڑی اور تماشائی نظم و ضبط قائم رکھیں اور حد پار نہ کریں۔ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سابق کپتان وسیم اکرم نے خبردار کیا ہے کہ دبئی میں فضا خاصی گرم …

Read More »

بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ: سفارتی ذرائع

بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ: سفارتی ذرائع بھارت کی جانب سے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کر کے معلومات دیں۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ …

Read More »

گواسکرنے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔ سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ پر بھارتی کرکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بورڈ کو پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت دے دی تو پھر میں نہیں سمجھتا اس حوالے سے پلیئرز پر تنقید ہو …

Read More »

پاکستان اور امریکا میں توانائی تعاون پر اتفاق، تیل و گیس کے شعبوں میں شراکت داری پر گفتگو

کراچی(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان توانائی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر …

Read More »

پاکستان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں،مزید سننے کو ملیں گی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا جاپان میں پاکستانیوں کو بھارت سے جنگ جیتنے کی مبارکباد قبول ہو، انکا کہنا تھا کہ پاکستان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، مزید اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔ ٹوکیو میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ معیشت کی بہتری میں اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا حصہ ہے، …

Read More »

کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ پاکستان میں اس سے کتنا نقصان ہوا؟

کلاؤڈ برسٹ ایک نایاب اور طاقتور موسمی واقعہ ہے جس میں ایک گھنٹے میں 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ ’’بادلوں کا پھٹنا‘‘ کہلانے والی یہ صورت حال عموماً پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہوتی ہے، جس سے سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔ سائنسی دلیل کے مطابق زمین اور بادلوں …

Read More »

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون پر معاہدہ کیا ہے۔ دو پاکستانی امیدواروں کو چین کے ایسٹرانٹ سینٹر میں تربیت دی …

Read More »