Tag Archives: سونے

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 685ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2800روپے کے اضافے سے 3لاکھ 90ہزار 300روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے …

Read More »

کراچی: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ 4 لاکھ کے قریب پہنچ گیا

کراچی:(پبلک پوسٹ ) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ کے قریب پہنچ گیا ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں کل فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی کے بعد آج اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ …

Read More »

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی،فی تولہ 4100 روپے سستا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، آج فی تولہ نرخ 4100 روپے گھٹ گئے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 84 ہزار ہوگئی۔ دوسری جانب 10 گرام …

Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر

کراچی(پبلک پوسٹ)مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ وقفے کے بعد بدھ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل رک گیا۔ عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے اپنی بلند ترین سطح پر مستحکم رہیں، جس سے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی …

Read More »

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے برقرار ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی (پبلک پوسٹ )امریکی شرح سود میں کمی کی توقعات بڑھنے پر سونے کا بھاؤ ملک اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر ہے۔ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 84 ہزار روپے ہوگئی …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونا 1029 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ …

Read More »

سونے کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ؛ نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنا ہوا ؟ جانیئے

کراچی(پبلک پوسٹ)سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے کے نتیجے میں عالمی اور مقامی سطح پر نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 60ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 540ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی پہنچ گئی، جس کے نتیجے میں مقامی سطح پر بھی 24 قیراط کے …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ان دنوں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …

Read More »