Tag Archives: شادی

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری ’شادی کا کارڈ‘ سامنے آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب کا کارڈ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی شانزہ علی روحیل کے ساتھ طے پائی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے کارڈ کے مطابق جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 بروز اتوار جاتی …

Read More »

شادی اور طلاق کی پیشگوئی، ہانیہ عامر نے نجومی کو کیا جواب دیا؟

پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی کی گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں نجومی کو ایسا جواب دیا کہ مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبرٹی ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو ان کے …

Read More »

شیفالی شاہ نے اپنی پہلی شادی ٹوٹنے پرخاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ شیفالی شاہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت حساس باب پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنی پہلی شادی سے باہر نکلنے کا فیصلہ انہوں نے اس وقت کیا جب انہیں محسوس ہوا کہ یہ رشتہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ …

Read More »

نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلےساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیےصبا فیصل اپنے بیان پر تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اپنے حالیہ تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ صبا فیصل کا شمار مشہور اور سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اکثر مختلف ٹی وی چینلز کے پروگرام میں شادی اور گھریلو معاملات سے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ حال ہی میں صبا فیصل نجی ٹی وی کے مارننگ …

Read More »

قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں شائقین …

Read More »

’ہانیہ عامر کے 2 نکاح ہوسکتے ہیں‘ معروف نجومی کی اداکارہ کی 2026 میں طلاق کی پیشگوئی

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ اس وقت …

Read More »

خواجہ سراؤں کو لیجانے پر جھگڑا؛فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کی درخواست …

Read More »

جنید صفدر کی دوسری شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں، رشتہ کیسے ہوا؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی بیٹی ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے اصغر سے بات چیت طے ہوگئی ہے اور دونوں جلد ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جنید صفدر کی عائشہ …

Read More »

کرکٹر اینڈریو اسٹراؤس نے خود سے 18 سالہ کم عمر خاتون سے دوسری شادی کرلی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈریو اسٹراؤس نے سات برس قبل اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد دوسری شادی کرلی ہے۔ 48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے جنوبی افریقہ کے خوبصورت قصبے فرانس خوک میں سابق پی آر ایگزیکٹو اور خود سے 18 سال کم عمر انٹونیا لینئیس پیٹ سے شادی کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تقریب انتہائی …

Read More »

کیماڑی سعید آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ و گولیاں برآمد

کراچی کے علاقے کیماڑی سعید آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ و گولیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت امانت کے نام سے ہوئی ہے، جس نے منگل کی شب …

Read More »