اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر …
Read More »Tag Archives: پاکستان
ایران امریکا معاہدہ:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: ایران امریکا معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک …
Read More »ایران امریکا معاہدہ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم،پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف
امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ترکیہ، قطر اور برطانیہ سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں استحکام اور دیرپا امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش رفت خطے میں امن اور …
Read More »پاکستان میں محرم کا چاند کب نظر آئے گا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
اسلام آباد:محرم الحرام 1448 ہجری کاچاند کب نظر آئے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 15 جون کو صبح 7 بج کر54 منٹ پرہوگی لہٰذا 15 جون کو ملک بھر میں چاند نظر آنےکے امکانات نہ ہونےکے برابر ہیں،15 جون یعنی 29 ذوالحج کی شام …
Read More »پاکستان ؛ قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
نیشنل سیونگز کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 810678 نے 8 کروڑ روپے کا …
Read More »پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے150 ملین روپے گرانٹ منظور
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 150 ملین روپے گرانٹ منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت گرانٹ ان ایڈ کمیٹی کا 5واں اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 150 ملین روپے گرانٹ منظور کی گئی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پنجاب …
Read More »پاکستان نے بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی
مالدیپ : پاکستان فٹبال ٹیم نے 24 سال بعد چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ قومی ٹیم نے فائنل میں افغانستان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر 24 برس بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مالدیپ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں …
Read More »پاکستان دہشتگرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا: عاصم افتخار
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا، اپنی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے جب اور جہاں ضرورت ہوگی، حقِ دفاع کے تحت جواب دیں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتِ حال پر اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح …
Read More »ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نےبھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
فخرِ پاکستان عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سری لنکا میں جاری ایشن گیمز میں عائشہ بلوچ کے بہترین داؤ پیچ، شاندار تکنیک اور غیر معمولی اعتماد کے باعث پورے ٹورنامنٹ میں ایشیائی حریف ان کا مقابلہ نہ کر سکے۔ فائنل مقابلےمیں عائشہ بلوچ …
Read More »
THE PUBLIC POST