ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی۔ پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا ہے، آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند …
Read More »جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کی معاشی اور تجارتی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان نے برآمدات اور تجارتی ترقی میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ برآمدات میں اضافہ ملکی زرمبادلہ، وسیع روزگار کے مواقع اور اقتصادی خودمختاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان اور قازقستان کے درمیانمفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف تقریب میں شریک ہوئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر قاسم جومارت توکایووف نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ دونوں ملکوں کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے معاہدے کی دستاویز، ریلوے کے …
Read More »پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے اسے بہترین قرار دیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں …
Read More »پاکستان نے تاریخ میں پہلی بارقرضہ قبل از وقت واپس کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری 2026 تک صرف 14 ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر …
Read More »پاکستان نے آسٹریلیا سے 7 سال بعد ٹی 20 سیریز جیت لی
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 90 رنز سے شکست دے کر 7 سال بعد ٹی 20 سیریز جیت لی۔ لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 199 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 15.4 اوورز میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کیمرون 35 رنز بنا کر نمایاں …
Read More »باکسنگ کے فروغ کیلئے سابق عالمی چیمپئنعامر خان پاکستان پہنچ گئے
ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے لاہور میں گورنر ہاؤس کا دورہ کیا اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں باکسنگ کے مستقبل کے مقابلوں اور باکسنگ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا، باکسنگ کو فروغ دینے اور …
Read More »پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 40، سلمان علی …
Read More »پاکستان کا سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ
پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ علاقائی …
Read More »
THE PUBLIC POST