Tag Archives: پولیس

دروازہ مسکراتے ہوئے کھولا جائےملزمہ انمول عرف پنکی کے پولیس پر سنگین الزامات ۔

عدالت میں پیشی کے دوران منشیات کیس کی ملزمہ انمول عرف پنکی کے سنگین الزامات کراچی: منشیات فروشی کے مقدمے میں عدالت میں پیشی کے دوران ملزمہ انمول عرف پنکی نے اپنے بیان میں پولیس پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ملزمہ کا کہنا تھا کہ اس کے گھر میں مبینہ طور پر پہلے سے منشیات “پلان” کی گئی تھی …

Read More »

کراچی: مبینہ مقابلوں میں 6 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلوں میں کے دوران 6 ملزمان زخمی گرفتار کرلیے گئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود سوسائٹی قبرستان کے قریب فیروز آباد پولیس اور شاہین فورس کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار …

Read More »

کراچی: پولیس کا کیماڑی میںگٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی کے تھانہ سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں مضر صحت مواد برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا اور دیگر خام مال قبضے میں لیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملوث ایک ملزم …

Read More »

انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس کا کراچی میں 1 گھر پر چھاپہ، کوکین برآمد

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے کراچی کے علاقے سچل میں 1 گھر پر چھاپہ مار کر کوکین برآمد کر لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گھر سے کوکین اور منشیات ترسیل کرنے کے لیے پیکٹ برآمد ہوئے ہیں، اس حوالے سے مقدمہ سچل تھانے میں سرکار کی مدعیت …

Read More »

کراچی، پولیس نے منشیات نیٹ ورک کی بڑی سرغنہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری ظاہر کر دی

کراچی:کراچی میں گارڈن پولیس کراچی نے شہر بھر میں کوکین اور دیگر مہلک منشیات کی سپلائی میں مبینہ طور پر ملوث ایک اہم کردار کی گرفتاری ظاہر کی ہے جس کی شناخت انمول عرف پنکی کے نام سے بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمہ کو متعدد اداروں بشمول اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے بھی مطلوب …

Read More »

سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور:سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367 گرفتار کیے گئے۔ اسی طرح 319 مقدمات میں 307 کے چالان پیش ہو چکے ہیں جبکہ …

Read More »

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، خاتون سمیت 4 ڈاکو گرفتار

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے کے بعد 2 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں میں 1 خاتون بھی شامل ہے، گرفتار ملزمان سے پستول، 3 موبائل فون، 60 ہزار روپے اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان نے تفتیش کے دوران بڑی واردات کا بھی انکشاف کیا ہے۔ …

Read More »

کراچی، سہراب گوٹھ پولیس کا پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:شہر قائد میں سہراب گوٹھ پولیس کا سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی شناخت محمد جاوید کے نام سے کی گئی ہے۔

Read More »

کراچی: پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والانوجوان شخصی ضمانت پر رہا

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والے مبینہ ملزم کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے عدالت میں حاضر ہونا ہو گا۔ گزشتہ روز ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران گاڑی روکنے پر خاتون پولیس افسر کے بیٹے …

Read More »

کراچی: عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلہ ،نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے آگئی

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، فوٹیج میں نوجوان کو روڈ پر فائرنگ کرتے اور پھر پولیس اہلکاروں کو آتے دیکھا گیا ہے۔ عیسیٰ نگری کے قریب گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں حماد نامی نوجوان ہلاک ہوگیا تھا، فائرنگ کے واقعے …

Read More »