Tag Archives: ایران

ہمارا مشن ہے کہ ایران کی بیلسٹنگ میزائل صلاحیت کو تباہ کریں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے انتہائی سخت اور سنسنی خیز بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا واضح مشن ایران کی بیلسٹک میزائل صلاحیت کو تباہ کرنا ہے تاکہ وہ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ نہ بن سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ نے دعویٰ کیا …

Read More »

امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واشنگٹن سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں علی لاریجانی نے کہا، ’ہم امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔‘ ان کا بیان امریکی …

Read More »

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھے

تہران:ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں …

Read More »

ایران کی ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب ہتھیار ڈال دے، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی …

Read More »

ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا

ایران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر سرخ ’پرچمِ انتقام‘ لہرا دیا گیا۔ سرخ پرچم کو علامتی طور پر بدلے اور انصاف کے اعلان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جمکران مسجد ایران میں مذہبی اہمیت کی حامل عبادت گاہ ہے، جہاں سرخ …

Read More »

ایرانی گرلز اسکول پر اسرائیلی حملہ، 40 شہید

ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 40 ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے، تاہم فرانسیسی نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں جانی نقصان بڑھ گیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران …

Read More »

امریکا،اسرائیل کا ایران پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے، خطے کو جنگ میں جھونکاجا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور پورے خطے کو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر امریکہ نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا۔ حافظ نعیم الرحمان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا “بورڈ …

Read More »

ایران کا میزائل حملوں کے ساتھ ’آپریشن فتح خیبر‘ کا آغاز، شمالی اسرائیل میں دھماکے

ایران پر حملے کے بعد تہران نے بھی جواب میں میزال داغ دیے ہیں، جس کے بعد شمالی اسرائیل میں دھماکے سنے گئے۔ ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائل آپریشن کو ’فتح خیبر‘ کا نام دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 30 بیلسٹک میزائل داغے ہیں، اسرائیلی فوج ایرانی میزائلوں کو روکنے کی کوشش …

Read More »

ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا، خطرہ ختم کر رہے ہیں:ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کچھ دیر پہلے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد امریکی عوام کی سکیورٹی یقینی بنانا ہے، ایرانی رجیم کی جانب سے خطرے کو ختم کررہے ہیں، ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم …

Read More »

امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں متعدد میزائل گرنے سے دھماکے

امریکا اور اسرائیل نے اچانک ایران پر حملہ کر دیا ہے، جس کے بعد تہران اور دیگر کئی مقامات دھماکوں سے گونج اٹھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں متعدد اسرائیلی میزائل یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوری ایریا پر گرے ہیں، یہ امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ حملہ ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی صدارتی محل …

Read More »