تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بات چیت اور حسنِ ہمسائیگی کے اصولوں کے تحت حل کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ رمضان المبارک صبر، برداشت اور اسلامی یکجہتی کا مہینہ ہے، اس لیے دونوں ممالک …
Read More »Tag Archives: ایران
ایرانی میزائل یورپی ملکوں و امریکی اڈوں کیلئے خطرہ ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران میں مظاہرین کی پھانسیاں رکوائیں، ایران ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جلد ہی امریکا تک پہنچیں گے، ایران کے میزائل یورپی ملکوں اور امریکی اڈوں کے لیے خطرہ ہیں، ہم ایران سے ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں، ہم سننا چاہتے ہیں کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنائے …
Read More »ایران کا بڑا دفاعی معاہدہ، روس سے جدید ’وربا‘ میزائل سسٹم خرید لیا
تہران/ماسکو: ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے روس کے ساتھ جدید ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 60 کروڑ ڈالر مالیت کا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر میں ماسکو میں طے پایا، جس …
Read More »امریکا آنے والے چند دنوں میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے، اسرائیل بھی الرٹ، امریکی میڈیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ میڈیا رپورٹس …
Read More »امریکی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے۔ ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈرنے کہا کہ امریکی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اپنی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج …
Read More »امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے میٹنگ کی روداد سنا دی
عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ نے کی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے۔ آج مذاکرات کے دور ہوئے تھے۔ مذاکرات …
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عباس عراقچی کے ہمراہ نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی، نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور حامد غنباری اور …
Read More »آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کو …
Read More »ٹرمپ نے ایران کو ’ڈیڈ لائن‘ دیدی؛امریکی میزائل بردار بحری جہاز ایلات میں لنگرانداز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے خفیہ طور پر ایران کو ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ڈیڈ لائن سے قبل جوہری معاہدہ قبول نہیں کیا تو بہت بڑی فوجی کارروائی کریں گے۔ انھوں نے مزید …
Read More »ایران کے شہر بندر عباس میں دھماکا، عمارت کو شدید نقصان،کئی گاڑیاں اور قریبی دکانیں بھی متاثر
ایران کے شہر بندرعباس میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو ایک عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا شہر کے معلم بلیوارڈ کے علاقے میں واقع 8 منزلہ عمارت میں ہوا، جس کے …
Read More »
THE PUBLIC POST