Tag Archives: ایران

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

ایران، امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران پر ایک بار پھر شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں، جنہیں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کی سب سے شدید بمباری قرار دیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق چند گھنٹے قبل ہونے والے حملوں میں شہر کے مشرقی، جنوبی اور مغربی علاقوں کو نشانہ …

Read More »

حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایران میں جنگ کی صورتحال کا فائدہ اٹھاکر حکمرانوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، حکومت کہتی ہے اٹھائیس دن کا اسٹاک ہے، پھر پیٹرول کی قیمت …

Read More »

2022 کے بعد پہلی بار تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیل سے تجاوز کرگئی

امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 2022 کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 24 فیصد اضافے کے ساتھ 114.74 فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل 27فیصد بڑھ کر 115.11 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔ ماہرین کے …

Read More »

اسرائیل کا 30 ایرانی تیل کے ذخائر پر حملہ، امریکا و اسرائیل میں اختلافات پیدا

اسرائیل کی جانب سے ایران میں تیل کے 30 ذخیروں پر حملوں نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات پیدا کر دیے۔ امریکی ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جو حملے کیے وہ امریکا کو بتائے گئے حملوں سے بہت زیادہ تھے اور امریکی حکام نے اسرائیل سے اس پر تشویش کا اظہار …

Read More »

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے بغیر کوئی …

Read More »

بھارتی اداکار کا مشرق وسطیٰ میں پھنسے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

بالی ووڈ اداکار سونو سود نے مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے دوران وہاں پھنسے مسافروں کے لیے مدد کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکار سونو سود اپنی جاندار اداکاری کے علاوہ سماجی خدمات کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں، وہ بھارت میں آئے روز مشکل میں پھنسے انسانوں کی مدد کرنے میں بالکل نہیں کتراتے، خاص طور پر انہوں …

Read More »

ایران جنگ کے اثرات، دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں اور اس کے بعد ایران کے جوابی حملوں کے باعث مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کے لیے ایک نیا بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے میں اس وقت دو لاکھ سے زائد امریکی شہری موجود ہیں، جن …

Read More »

ایران نے جنگ کے آغاز میں ہی جدید امریکی دفاعی نظام تباہ کر دیا، سی این این کی تحقیق میں بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگ کے دوران خطے میں کئی اہم دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلتا ہے کہ ایران نے جنگ کے ابتدائی مرحلے میں ہی اردن میں نصب جدید امریکی تھاڈ میزائل ڈیفنس سسٹم …

Read More »

طویل جنگ کی تیاری ہے، دشمن کو دردناک ضرب لگائیں گے: پاسدارانِ انقلاب

ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا کہ ایران نئی قسم کے اسٹریٹجک ہتھیار متعارف کرانے والاہے جو ابھی تک جنگ میں استعمال ہی نہیں ہوئے۔ جنرل نائینی …

Read More »

ایران کا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ’خرمشہر 4‘ میزائل سے اسرائیل پر حملہ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے ’خرمشہر 4‘ نامی بڑے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جمعرات کو کیے گئے اس حملے میں ایسے میزائل استعمال کیے گئے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ نصب کیا جا سکتا ہے۔ …

Read More »