Tag Archives: بارش

کراچی کے مختلفعلاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق موٹر وے ایم نائن، ڈی ایچ اے سٹی اور سرجانی ٹاؤں کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے جب کہ 2 روز قبل محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ مغربی ہواؤں کی ایک لہر ملک کے مغربی اور بالائی حصوں کو متاثر …

Read More »

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی: ملک میں داخل ہونے والے مغربی سسٹم کے زیر اثر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہونے کی توقع ہے۔ کراچی میں اتوار کو شہر …

Read More »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

پاکستان کے بالائی اضلاع کو متاثر کرنے والی مغربی ہواؤں کی لہر کے زیرِ اثر کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس نئے موسمیاتی سسٹم کے تحت جمعہ کو کراچی، ٹھٹھہ، قمبر شہدادکوٹ، جامشورو اور نوشہرو فیروز میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہو …

Read More »

بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں سرد ہوائیں اثرانداز ہونے کا امکان

کراچی: ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مذکورہ سسٹم کے زیراثر بلوچستان کے اضلاع بارکھان، ژوب، موسیٰ خیل، کوئٹہ، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، قلات اور خضدار میں گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سے 39 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

کراچی میں بارش کے حوالے سےتازہ ترین پیشگوئی

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر گرمی کی لہر داخل ہو گئی ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج پیر کو ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے کے باعث حبس کی کیفیت غالب رہے …

Read More »

کراچی میں آج بارش کا امکان

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمۂ موسمیات کا …

Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش، نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی

راولپنڈی: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے سائرن بجا دیے گئے اور نالہ لئی کے کنارے آباد نشیبی علاقوں کے مکینوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق …

Read More »

صوابی؛ شدید بارش سے مختلف مقامات پر عمارتیں منہدم، باپ بیٹی جاں بحق، مزید نقصانات کا خدشہ

پشاور: ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں عمارتیں منہدم ہونے اور گھر کی چھت گرنے کے باعث اب تک دو افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں کوئی شخص ملبے تلے موجود نہیں تھا۔ جرندو نہر میں عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 2 افراد متاثر ہوئے، جنہیں ریسکیو 1122 …

Read More »

کیا کراچی میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 دن کی پیش گوئی کردی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کی تازہ صورتحال سے متعلق پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہورہا ہے۔ مون سون صورتحال کے باعث صوبے کے …

Read More »