کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ گر گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 972ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5200 روپے کی کمی سے 4لاکھ 19ہزار …
Read More »Tag Archives: کمی
سری لنکا :ایندھن کی قیمتوں میں کمی،ڈیزل 25 روپے، پیٹرول 20روپے سستا ہوگیا
سری لنکا نے ایندھن کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی توانائی قیمتوں میں اضافے کے بعد پہلی کمی ہے۔ سرکاری پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 25 سری لنکن روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 382 روپے ($1.15) …
Read More »عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
لاہور: لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلو گرام ہو سکتی ہے۔ ایل پی جی کی وافر مقدار موجود ہونے کی وجہ سے قیمت میں کمی کی جائے …
Read More »مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی،نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے …
Read More »پراپرٹی خریدنے اور بیچنے پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی منظوری
اسلام آباد:حکومت نے یکم جولائی سے پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے والے پر ایڈوانس ٹیکس میں کمی کرکے نئی شرح نافذ کرنے کی منظوری دے دی، فنانس بل کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے شروع ہوئے نئے مالی سال کے آغاز سے ملک بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نئی شرح سے ٹیکس وصولی ہوگی۔ ایکسپریس کے …
Read More »امریکا ایران مذاکرات کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال ہونے لگی
امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی توجہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کی بحالی پر مرکوز ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.4 فیصد کمی …
Read More »لاہور: سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
لاہور:لاہور میں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کی کمی ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد آئندہ دنوں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی زائد قیمتوں کی وجہ سے بیٹریاں بھی مہنگی فروخت ہو رہی تھیں، …
Read More »وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 378 روپے سے کم …
Read More »وزیراعظم کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیوں میں کمی دیکھی گئی تھی۔ قبل ازیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے …
Read More »تیل کی قیمت میں بڑی کمی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا مربن تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، امریکا اور ایران کے …
Read More »
THE PUBLIC POST