عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور

پشاور:

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا بطور صدر کے پی کے پی ٹی آئی استعفی منظور کرلیا گیا۔

پبلک پوسٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے صدر کی حیثیت سے استعفی دے دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور کرلیا۔

یہ استعفیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر منظور کیا گیا ہے

Check Also

پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *