معروف پنجابی کامیڈین جسوندر سنگھ بھلہ انتقال کرگئے

مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی میں ادا کی جائیں گی۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے کئی ساتھی فنکار دوست ان کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

یاد رہے کہ جسوندر بھلہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور تھے وہ فلم کیری آن جٹا میں بھی اہم کردار نبھا چکے ہیں۔

Check Also

معروف ماڈل نے ہانیہ عامر کے قریبی دوست عمر مختار کو بے نقاب کردیا

پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *