کراچی(پبلک پوسٹ)پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب رات گئے چائے خانے پر فائرنگ معاملہ
کراچی: فائرنگ کے نتیجے میں ہوٹل پر بیٹھا ایک شخص شدید زخمی ہوا جو دوران علاج جاں بحق ہو گیا
کراچی: جاں بحق شخص کی شناخت مصطفی کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: زخمی شخص کا تعلق بجلی فراہم کرنے والے ادارے سے ہے، پولیس
کراچی: ہوٹل کے مالک نے جاں بحق شخص کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کی، پولیس
کراچی: ہوٹل کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
کراچی: واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں سے مزید تحقیقات جاری ہے، پولیس
THE PUBLIC POST