کراچی(پبلک پوسٹ)سہراب گوٹھ الٰاصف اسکوائر افغان کیمپ میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت
مقتول کی شناخت 35 سالہ زرین خان کے نام سے ہوئی
واقعہ گھر کے اندر پیش آیا، پولیس
زین خان افغان باشندہ ہے، واپس وطن لوٹنے کے لئے سامان باندھ دیا تھا، پولیس
موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے گھر میں گھس کر نشانہ بنایا، پولیس
مقتول کی بیوی کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہے، پولیس
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس
واقعہ زاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے،پولیس
THE PUBLIC POST