ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے دزہ غونڈے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں گل غنی، ظاہر افغانی اور نیاولی شامل ہیں، زخمیوں میں عبداللہ، محمد والی اور احمد زرنان شامل ہیں۔

پولیس نے کہا کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Check Also

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *