نیشنل ٹی20 کپ؛ شعیب، وہاب جیسے بزرگ جلوہ افروز ہوں گے؟

نیشنل ٹی20 کپ کے آغاز 14 مارچ سے ہوگا، جہاں ایک مرتبہ پھر بزرگ کھلاڑی ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔

ایونٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، ٹورنامنٹ میں 39 میچز 3 شہروں فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔نیشنل ٹی20 کپ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ایکشن میں دیکھائی نہیں دیں گے، ان کا نام کسی بھی اسکواڈ میں شامل نہیں ہے۔ چند روز قبل بابرکے والد اعظم صدیقی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں عندیہ دیا تھا کہ آؤٹ آف فارم بابراعظم نیشنل ٹی20 ایونٹ میں حصہ لیں گے مگر گزشتہ روز سامنے آنے والے اسکواڈز میں سے کسی بھی ٹیم میں بابر شامل نہیں ہیں۔

Check Also

جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا دیا

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے